عائشہ عزیز
لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا۔
الحمدللہ بخیریت ہیں...........اور چھوٹی گڑیا سکول نہیں جا رہیں........ٹیچر سے کچھ ناراضی ہو گئی ہے ان کی...........وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ جی اب جا رہی ہوں
آپ کیسے ہیں بھیا اور چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
اللہ رب العزت کا بے پناہ کرم ہے...........الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسے مزاج شریف ہیں؟
ہمارے لئے دعا کی تھی کہ نہیںہم تو ابھی ابھی جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔
یقیناً کی تھی!ہمارے لئے دعا کی تھی کہ نہیں
وعلیکم السلام!السلام وعلیکم۔۔۔ ۔
یقیناً کی تھی!
میں ٹھیک ہو۔۔۔ آپکو پتہ چلا کہ زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔۔۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری دلاری ملائکہ پری؟
اور باپ کا تو ہونا ہی بہت ہوتا ہے۔۔۔ہاں بھائی جان نے تعزیت کی شاید ---بہت دکھ والی خبر ہے ---ہم تو صرف چند تعزیتی الفاظ ہی کہہ سکتے ہیں ---بہتر وہی جانتا ہے جس کے اوپر گذرتی ہے
اللہ صبر اور حوصلہ دے سب کو اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام ۔
جی بٹیا رانی، ہم نے آپ کا مراسلہ دیکھ لیا تھا۔ اس موضوع پر ہم سے کچھ بولا نہیں جا رہا۔میں ٹھیک ہو۔۔۔ آپکو پتہ چلا کہ زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔۔۔
مجھ سے بھی نہیں۔۔۔جی بٹیا رانی، ہم نے آپ کا مراسلہ دیکھ لیا تھا۔ اس موضوع پر ہم سے کچھ بولا نہیں جا رہا۔