عینی شاہ

محفلین
الحمدللہ بالکل ٹھیک :)
ویسے تعریف وہی اچھی جو دوسرا کرے ;););)
نہی اپنی تعریف بھی کرنی چاہیے نا ۔۔ :)دوسرے کی تعریف فلٹرنگ بھی ہو سکتی ہے نا :rolleyes:اس سے کانفیڈینس انکریز ہوتا ہے ہاں بس زادا اوور نہی ہونا چاہیے انسان کو :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
نہی اپنی تعریف بھی کرنی چاہیے نا ۔۔ :)دوسرے کی تعریف فلٹرنگ بھی ہو سکتی ہے نا :rolleyes:اس سے کانفیڈینس انکریز ہوتا ہے ہاں بس زادا اوور نہی ہونا چاہیے انسان کو :p
:) ہو سکتا ہے ایسا ہو، ہو سکتا ہے اپنی تعریف انسان کے دل میں غرور ڈال دے :)
 
عینی شاہ

محفلین
:) ہو سکتا ہے ایسا ہو، ہو سکتا ہے اپنی تعریف انسان کے دل میں غرور ڈال دے :)
آئی تھنک ایسا نہی ہو سکتا ۔انسان کو اپنا اور اپنی ان کاموں کا پتہ ہوتا ہے جس بنا پر وہ اپنی تعریف کرسکتا ہے ۔۔بات وہی ہے کہ بندے کو بس اوور نہی ہونا چاہیے دیٹس ات :)
 
Top