میرے بیک میں بہت درد ہے ڈاکٹر نے آرام کا کہا ہے۔۔۔۔اب کیا ہو گیا ہے تمہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں صحت عطا فرمائے۔میرے بیک میں بہت درد ہے ڈاکٹر نے آرام کا کہا ہے۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔سب کو السلام علیکم ہوووووووووووووووووووووووووووووووو
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم ہوووووووووووووووووووووووووووووووو
میں آج کل عمرو عیار والی سلیمانی چادر اوڑھے رکھتا ہوں۔ ؛)نعمان رفیق مرزا بھائی آپ کہاں غائب رہتے ہیں؟
سلیمانی چادر تک تو معاملہ ٹھیک ہے مگر کہیں عمرو عیار بننے کا ارادہ تو نہیں؟؟میں آج کل عمرو عیار والی سلیمانی چادر اوڑھے رکھتا ہوں۔ ؛)
لیکن مجھے تو آپ نظر آ رہے ہیں بھیامیں آج کل عمرو عیار والی سلیمانی چادر اوڑھے رکھتا ہوں۔ ؛)
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم اہلیانِ محفل
کیا حال ہے سب کا؟
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس کچھ نئی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں میں نے، اسی میں لگی رہتی ہوںوعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟ کہاں غائب رہتی ہیں آج کل؟
آہاں! ہمیں نہیں بتائیں گی کیا؟اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بس کچھ نئی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں میں نے، اسی میں لگی رہتی ہوں
بس علم حاصل کرنے کی جستجو ہو گئی ہے ، دعا کرنا میرے لئےآہاں! ہمیں نہیں بتائیں گی کیا؟
السلام علیکمبس علم حاصل کرنے کی جستجو ہو گئی ہے ، دعا کرنا میرے لئے
واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ضرور آنی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیںبس علم حاصل کرنے کی جستجو ہو گئی ہے ، دعا کرنا میرے لئے