فلک شیر

محفلین
الحمدللہ کما ینبغی لجلال وجہہ وعظیم سلطانہ ...........
اللہ رب العزت کی رحمتوں اور نعمتوں کا حد و حساب نہیں.........
آپ کہیے، سونے کی تیاری ہے کیا؟؟
:):):)
 
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، کچھ کام کر رہے ہیں نیز سوچ رہے ہیں کہ کھانا کھا لیں پھر سونے کا سوچیں گے۔ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
اللہ اکبر.........
کھانا کھائیے...........اور پھر سو جائیے..........بہت ہو گیا کام
ہم تو کالج چلے ......انشاءاللہ واپسی پہ بات ہو گی..........:):):)
 
Top