فلک شیر
محفلین
سوہنے دیس کی تو کیا بات ہی نا عمر بھائی........مزے ہیں جناب۔ آم کے بھی اور اب سردیاں ۔۔۔
یہاں یہ دونوں کم کم ہیں ۔۔۔
آپ عید پہ تشریف لائیں تو آتی سردیوں کی صبحوں اور شاموں کی خنکی سے تو لطف اندوز ہو ہی سکتے ہیں
سوہنے دیس کی تو کیا بات ہی نا عمر بھائی........مزے ہیں جناب۔ آم کے بھی اور اب سردیاں ۔۔۔
یہاں یہ دونوں کم کم ہیں ۔۔۔
جناب عید پہ تو مشکل ہوگا ۔۔۔سوہنے دیس کی تو کیا بات ہی نا عمر بھائی........
آپ عید پہ تشریف لائیں تو آتی سردیوں کی صبحوں اور شاموں کی خنکی سے تو لطف اندوز ہو ہی سکتے ہیں
دیس سے باہر والے دوستوں کا جب بھی تذکرہ آتا ہے ، تو مجھے وہ راجپوت خاتون یاد آتی ہے، جس نے بادشاہ کی طرف سے سرتاج کو جنگی مہم پہ بھیجنے کے بعد، اُس کی یاد میں یہ بیت کہا تھا.............سبحان اللہ کیا خاصے کی چیز ہےجناب عید پہ تو مشکل ہوگا ۔۔۔
اب چھٹی الگے سال ہی ملے گی ۔۔ یا پھر دسمبر میں ۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمدللہ..........
آپ کہیے، مزاج شریف!!
مصروفیت ؟؟؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
فلک شیر بھائی اکثر پردیسیوں کا یہی حال ہوتا ہے۔دیس سے باہر والے دوستوں کا جب بھی تذکرہ آتا ہے ، تو مجھے وہ راجپوت خاتون یاد آتی ہے، جس نے بادشاہ کی طرف سے سرتاج کو جنگی مہم پہ بھیجنے کے بعد، اُس کی یاد میں یہ بیت کہا تھا.............سبحان اللہ کیا خاصے کی چیز ہے
سَونا لاون پی گئے، سُونا کر گئے دیسیعنی اس نے کہا کہ پیا سونا لینے گئے تھے اور اُن کے بن یہ دیس سُونا ہو گیا ہے..........مدت گزری، نہ پیا آئے نہ سونا...........جب کہ انتظار کے سال بِتا بِتا کر میرے کیس یعنی بالوں میں چاندی اترتی جا رہی ہے
سونا ملا نہ پی آئے، رُوپا ہو گئے کیس
ٹھیک کہا شمشا د بھائی آپ نے........فلک شیر بھائی اکثر پردیسیوں کا یہی حال ہوتا ہے۔
آج تو آرام ہی کر رہے ہیں۔ کچھ کام ہیں کرنے کو لیکن ان کو ملتوی کر رکھا ہے۔ اس وقت محفل کے ایک صفحے پر موجود فقروں کے ترجمے کر رہے ہیں جو ہمیں پہلے نظر نہیں آئے تھے، عائش پری نے توجہ دلائی۔مصروفیت ؟؟؟
بقول عمر سیف بھائیآج تو آرام ہی کر رہے ہیں۔ کچھ کام ہیں کرنے کو لیکن ان کو ملتوی کر رکھا ہے۔ اس وقت محفل کے ایک صفحے پر موجود فقروں کے ترجمے کر رہے ہیں جو ہمیں پہلے نظر نہیں آئے تھے، عائش پری نے توجہ دلائی۔
بات تو ان کی درست ہی ہوگی۔ابھی وہ آ جائیں گے تو کہیں گے کہ سمائلی گیم کھیلی جارہی ہے
بہت عرصہ ہو گیا فلک شیر بھائی۔ٹھیک کہا شمشا د بھائی آپ نے........
آپ سعودی عرب میں کب سے بمعہ اہل و عیال رہائش پذیر ہیں؟
ابھی وہ آ جائیں گے تو کہیں گے کہ سمائلی گیم کھیلی جارہی ہے
کھیڈاں مک گئیاں نے تے آ جائیے ؟؟بات تو ان کی درست ہی ہوگی۔
تسی آتے سنگ گل ای مکا دتے او۔کھیڈاں مک گئیاں نے تے آ جائیے ؟؟
زبردست ۔۔دیس سے باہر والے دوستوں کا جب بھی تذکرہ آتا ہے ، تو مجھے وہ راجپوت خاتون یاد آتی ہے، جس نے بادشاہ کی طرف سے سرتاج کو جنگی مہم پہ بھیجنے کے بعد، اُس کی یاد میں یہ بیت کہا تھا.............سبحان اللہ کیا خاصے کی چیز ہے
سَونا لاون پی گئے، سُونا کر گئے دیسیعنی اس نے کہا کہ پیا سونا لینے گئے تھے اور اُن کے بن یہ دیس سُونا ہو گیا ہے..........مدت گزری، نہ پیا آئے نہ سونا...........جب کہ انتظار کے سال بِتا بِتا کر میرے کیس یعنی بالوں میں چاندی اترتی جا رہی ہے
سونا ملا نہ پی ملے، رُوپا ہو گئے کیس
ابن سعید واہ سبحان اللہ، قربان جائیں آپ کی پنجابی پہ ۔۔ خوش کیا ۔۔ اس پہ تو بنتا ہے ۔۔تسی آتے سنگ گل ای مکا دتے او۔
بڑی مہربانی جی تے تہاڈا وڈا شکریہ۔ابن سعید واہ سبحان اللہ، قربان جائیں آپ کی پنجابی پہ ۔۔ خوش کیا ۔۔ اس پہ تو بنتا ہے ۔۔
دینار یا فلس نہ کہہ دوں ؟؟عمر بھائی اب سولہ آنے والا محاورہ متروک ہو گیا ہے۔ اس کی جگہ سو پیسے صحیح ہے کہیں۔