شمشاد

لائبریرین
عمر بھائی یہاں کے قانون کے مطابق جو لوگ ویزٹ ویزے پر آتے ہیں وہ قانونی طور پر نہ تو عمرے کے لیے جا سکتے ہیں اور نہ ہی حج کےلیے۔ ویسے بھی اس سال حج کے لیے تو بہت زیادہ سختی ہے کہ بغیر اجازت کے حج پر نہیں جا سکتے۔

حج کے بعد ان شاء اللہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ اس کے لیے اتنی سختی نہیں ہوتی۔
 
عمر سیف

محفلین

صحیح ۔۔ دسمبر میں پروگرام بنائیں تو ملاقات ہو سکتی ہے آپ سے ۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
سرٹیفیکیٹ تو جمعہ کو ہی گھر آیا تھا لیکن اس وقت ہم گھر پر نہیں تھے۔ لفافے پر "ڈو ناٹ بینڈ" لکھا ہوا تھا اور طول عرض کافی ہونے کے باعث وہ لیٹر باکس میں سما نہیں سکتا تھا۔ اس لیے پوسٹ مین نے ایک نوٹس چھوڑ دیا تھا کہ پوسٹ آفس آ کر اپنا ڈاکیومنٹ لے جائیں۔ کل پرسوں ہم مصروف رہے اس لیے جا نہیں سکے۔ آج آفس آنے سے قبل جا کر لے آئے۔ :) :) :)
یہ لمحات تو بڑے خاص ہوتے ہیں قبلہ............اور دل کرتا ہے کہ اپنے ہوں آس پاس........ اور بندہ خود بھی نہال ہو اور انہیں بھی نہال کرے.......
یہ فقیر آپ کی اس کامیابی پہ تہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہے اور دلی عقیدت و محبت کا برملا اظہار کرتا ہے..........
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و عقبٰی کی تمام بھلائیوں سے نوازیں........
:):):)
 
آمین! جزاک اللہ خیر و ایاک! :) :) :)
 
Top