ابن سعید
خادم
کون سا ڈرامہ دیکھا جا رہا ہے بٹیا رانی؟ٹھیک ہوں رپورٹ مکمل کررہی ہوں اور ساتھ ساتھ ڈرامہ بھی دیکھ رہی ہوں۔۔۔ ۔
کون سا ڈرامہ دیکھا جا رہا ہے بٹیا رانی؟ٹھیک ہوں رپورٹ مکمل کررہی ہوں اور ساتھ ساتھ ڈرامہ بھی دیکھ رہی ہوں۔۔۔ ۔
کون سا ڈرامہ دیکھا جا رہا ہے بٹیا رانی؟
الحمدللہ بخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کہیے؟وعلیکم السلام ۔۔
کیسے ہیں آپ ؟
الحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔ کھانا کھا کر فارغ ہوئے ہیں ۔۔۔الحمدللہ بخیر ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔آپ کہیے؟
کھانا خود بناتے ہیں؟الحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔ کھانا کھا کر فارغ ہوئے ہیں ۔۔۔
جب آیا تھا تب بناتا تھا۔ اب نہیں۔ بازار سے آرڈر کر لیتا ہوں۔ کبھی موڈ ہو تو کچھ بنا لیتا ہوں ۔کھانا خود بناتے ہیں؟
بازار سے پاکستانی کھانے مل جاتے ہیں بھلا؟جب آیا تھا تب بناتا تھا۔ اب نہیں۔ بازار سے آرڈر کر لیتا ہوں۔ کبھی موڈ ہو تو کچھ بنا لیتا ہوں ۔
جی ۔۔ آسانی سے ۔۔۔ منامہ میں کافی پاکستانی ریسٹورنٹ ہیں، زیادہ تر آزاد کشمیر بھائی لوگوں کے ہیں۔ جہاں سستا اور معیاری کھانا مل جاتا ہے۔ مہنگے ریسٹورنٹ بھی ہیں۔ کبھی کچھ سپیشل کھانے کا من کرے تو وہاں سے منگوا لیتے ہیں۔ عموماً دوپہر کو واپسی پر منامہ سے ساتھ لے آتا ہوں۔بازار سے پاکستانی کھانے مل جاتے ہیں بھلا؟
گڈجی ۔۔ آسانی سے ۔۔۔ منامہ میں کافی پاکستانی ریسٹورنٹ ہیں، زیادہ تر آزاد کشمیر بھائی لوگوں کے ہیں۔ جہاں سستا اور معیاری کھانا مل جاتا ہے۔ مہنگے ریسٹورنٹ بھی ہیں۔ کبھی کچھ سپیشل کھانے کا من کرے تو وہاں سے منگوا لیتے ہیں۔ عموماً دوپہر کو واپسی پر منامہ سے ساتھ لے آتا ہوں۔
ان کے علاوہ ملباری، گجراتی، لبنانی، ترکش، مصری، بحرینی ریسٹورنٹس بھی ہیں۔ جن کے ریٹس زیادہ ہوتے ہیں۔
بالکل جی ۔۔
بالکل جی ۔۔
ہمارے کالج کے میس میں کنٹریکٹر کسی نہ کسی بہانے ستر فی صد کھانوں میں آلو داخل کر ہی دیتا ہے............بچے اس سے بہت چالو ہیں...........ہم تو آلو گوبھی کے ساتھ انصاف کرکے آئے ہیں۔
بہت ٹائم بعد آج کھا کر بہت مزا آیا
میس میں عموما ایسا ہی ہوتا ہے۔ زیادہ سبزیاں پکائی جاتی ہیں۔ہمارے کالج کے میس میں کنٹریکٹر کسی نہ کسی بہانے ستر فی صد کھانوں میں آلو داخل کر ہی دیتا ہے............بچے اس سے بہت چالو ہیں...........
کہتے ہیں ،سر اس کا بس چلے تو آلو کے بغیر کسی بھی ڈش پہ علی گڑھ میں پابندی لگوا دے حکومت سے