فلک شیر

محفلین
ہم تو ابھی فٹ بال چیمپین شپ کا فائنل خیر و عافیت سے مکمل کروا کے آئے ہیں
:):):)
جوہر ہاؤس نے علامہ اقبال ہاؤس کو ایک صفر سے ہرایا اور پھر آسمان گویا سر پہ اٹھا لیا.......
پرنسپل کی جانب سے ڈائریکٹر سپورٹس یعنی اس فقیر اور اس کے معاون سٹاف کو ایک تھپکی ملی اور جوہرینز کو ٹرافی.......
:):):)
 
عمر سیف

محفلین
چار ہی آؤٹ ہیں ابھی؟
جی ابھی تک تو ۔۔ :)
ہم تو ابھی فٹ بال چیمپین شپ کا فائنل خیر و عافیت سے مکمل کروا کے آئے ہیں
:):):)
جوہر ہاؤس نے علامہ اقبال ہاؤس کو ایک صفر سے ہرایا اور پھر آسمان گویا سر پہ اٹھا لیا.......
پرنسپل کی جانب سے ڈائریکٹر سپورٹس یعنی اس فقیر اور اس کے معاون سٹاف کو ایک تھپکی ملی اور جوہرینز کو ٹرافی.......
:):):)
زبردست ۔۔ آپ کس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے ؟
 
فلک شیر

محفلین
آج بڑے خوش ہیں کیا بات ہے بھائی جان؟؟؟ٗ
کچھ خاص تو نہیں......اللہ کی نعمتوں اور رحمتوں پہ شکر تو ادا کرنا چاہیے نا..........اور پاکستانی ٹیم اگر کچھ وقت وکٹ دیے بغیر گزار لے ، تو اس معجزہ پہ شکر تو بنتا ہے نا!!!!!
تفصیل عمر سیف بھائی بتا سکتے ہیں

پانچواں کھلاڑی بھی گیا اب دعا ہی کریں
 
عبید اللہ سندھی ہاسٹل ،علامہ اقبال ہاسٹل ،ڈاکٹر محمد مختار احمد انصاری ہیلتھ سینٹ ،علی جوہر روڈ ،منٹو لین ،خیابان اجمل ،خیابان خسرو ،مولانا ابولکلام آزاد گیٹ ،باب محمود الحسن ،باغ فاطمہ ،گلشن غالب یہ سب تو ہمارے جامعہ میں ہے آپ کے یہاں صرف ہاوس ہی ہاوس۔۔۔:)
 
فلک شیر

محفلین
اصلاحی انہیں بھی کافی دن سے ابن سعید ہوگیا ہے۔
سچ تو یہ ہے، کہ بہت سی چیزوں اور احساسات کو مسکراہٹ کے نیچے چھپایا جا سکتا ہے........ماتھے پہ پڑی سلوٹ ، دل میں سے گزرتی غم کی کوئی لہر اور آنکھ میں تیرتی نمی سے کسی کو کوئی دلچسپی کہاں ہوتی ہے......ہونی بھی نہیں چاہیے.......اس لیے دوسروں کو خوش رکھنا اور اس کی کوشش میں رہنا ہی میرے خیال میں اس فلسفہ کی اصل ہے.....اور مجھے اعتراف ہے، کہ میں نے پچھلے کچھ عرصہ میں ا س کا اثر قبول کیا ہے!!!!!!!!
:):):)
 
Top