عینی شاہ
محفلین
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآنٹی ۔۔انکل دوں اپ کو کراس اب کوئی نہی ملے گی اپ کو ٹافی شافی بسو علیکم السلام آنٹی
کھانے کے لیے ٹافیاں لائی ہیں کہ نہیں؟
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآنٹی ۔۔انکل دوں اپ کو کراس اب کوئی نہی ملے گی اپ کو ٹافی شافی بسو علیکم السلام آنٹی
کھانے کے لیے ٹافیاں لائی ہیں کہ نہیں؟
اللہ کرے ہار جائےتم سے کس نے کہا کہ پاکستان ہار گیا ہے؟ ابھی تو میچ جاری ہے اور کل بھی کھیلیں گے۔
تم نے خود ہی تو کہا تھا کہ سب بچوں کو سلام تو بچے تو پھر تمہیں آنٹی ہی کہیں گے ناں۔آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآنٹی ۔۔انکل دوں اپ کو کراس اب کوئی نہی ملے گی اپ کو ٹافی شافی بس
ان شاء اللہ پاکستان میچ جیت جائے گا۔ بیشک بکرے بکرے کی شرط لگا لو۔اللہ کرے ہار جائے
نہی ناااااااااااا ایک وہ منا کافی تھا اب اپ بھی سٹارٹ ہو جائیںتم نے خود ہی تو کہا تھا کہ سب بچوں کو سلام تو بچے تو پھر تمہیں آنٹی ہی کہیں گے ناں۔
دیکھتے ہیں نا کیا ہوتا ہےان شاء اللہ پاکستان میچ جیت جائے گا۔ بیشک بکرے بکرے کی شرط لگا لو۔
کراس دینے کو کتنی شیر ہے یہ اور ٹافی دینے کے وقت کتنی کنجوس ہے۔آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآنٹی ۔۔انکل دوں اپ کو کراس اب کوئی نہی ملے گی اپ کو ٹافی شافی بس
ابھی سوچا نہیں۔ ابھی تو ناشتہ کریں گے پھر جمعہ کی نماز کے بعد ہی سوچیں گے کہ کیا کھانا پینا ہے۔و علیکم السلام سعود بھائی
آج کا مینو کیا ہے؟
کیسی ہیں ننھی پری۔وعلیکم السلام بھیا
میں نے نہیں بتانا بھیاکیسی ہیں ننھی پری۔
یعنی بے حد خوش؟میں نے نہیں بتانا بھیا