فہیم
لائبریرین
تم کیسی ہو ملائکہ اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟؟ کیا ہورہا ہے؟؟
تم کیسی ہو ملائکہ اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟؟ کیا ہورہا ہے؟؟
بہت مصروف چل رہی ہے ۔۔۔۔۔۔تم کیسی ہو ملائکہ اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
جی ہم بھی روز اپنے بھائی سے بات کرتے ہیں۔۔۔۔بہت ۔۔ خاص کر ہم جیسوں کے لیے۔
مجھ سے زیادہ نہیں ہوسکتیبہت مصروف چل رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اچھا کرتی ہیں۔جی ہم بھی روز اپنے بھائی سے بات کرتے ہیں۔۔۔ ۔
سو تو ہے۔۔۔مجھ سے زیادہ نہیں ہوسکتی
امریکہ، ٹیکسسبھائی کہاں ہوتے ہیں؟
گُڈ ۔۔امریکہ، ٹیکسس
الحمدللہ بھیا خیریت سے ہیں ۔وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ
آپ عندلیب ؟
مجاما ۔ کہاں تک پہنچی تیاری ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
اور کوئی نئی تازہسو تو ہے۔۔۔
الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔ بات ہورہی تھی میاں جی گوگل ہینگ آؤٹ پر چھوٹی بیٹی نے تنگ کیا ہوا ہے ۔وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟؟ کیا ہورہا ہے؟؟
چل رہی ادی تیاری بھی۔مجاما ۔ کہاں تک پہنچی تیاری ؟
ہممم ۔ اور یہ تیاریاں ہم کب دیکھ پائیں گے ؟چل رہی ادی تیاری بھی۔
ساتھ میں اور بھی کام
جب پوری ہوجائیں گی ادیہممم ۔ اور یہ تیاریاں ہم کب دیکھ پائیں گے ؟
بھیا کہیں کے ۔جب پوری ہوجائیں گی ادی
آپ بتائیے۔۔۔اور کوئی نئی تازہ
چھوٹی بیٹیاں تو تنگ کرنے کے لئے ہی ہوتی ہیںالحمدللہ ٹھیک ہوں ۔ بات ہورہی تھی میاں جی گوگل ہینگ آؤٹ پر چھوٹی بیٹی نے تنگ کیا ہوا ہے ۔
میں کسی کو زیادہ سر نہیں چڑھاتی پتہ نہیں کیسے یہ لڑکی ہی سر چڑھ گئی ہے ڈانٹ نے کا بھی من نہیں کرتا۔چھوٹی بیٹیاں تو تنگ کرنے کے لئے ہی ہوتی ہیں