ملائکہ
محفلین
میں 4 بجے سوتی ہوں پھر اٹھ کر کام وام کرکے روٹی بنا کر کھا کر ادھر آتی ہوں تو 10 تک تو بج ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔وعلیکم السلام ملائکہ
کیسی طبیعت ہے اب؟
میں تو آج کل سوئی ہوتی ہوں اس وقت
تم اتنی دیر سے کیوں آتی ہو؟
میں 4 بجے سوتی ہوں پھر اٹھ کر کام وام کرکے روٹی بنا کر کھا کر ادھر آتی ہوں تو 10 تک تو بج ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔وعلیکم السلام ملائکہ
کیسی طبیعت ہے اب؟
میں تو آج کل سوئی ہوتی ہوں اس وقت
تم اتنی دیر سے کیوں آتی ہو؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ملائکہ بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟؟
ہمم۔۔اتنی دیر سے یونی سے آتی ہومیں 4 بجے سوتی ہوں پھر اٹھ کر کام وام کرکے روٹی بنا کر کھا کر ادھر آتی ہوں تو 10 تک تو بج ہی جاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
ہاں دیر ہو جاتی ہے۔۔۔ کبھی 3 بجے تک کبھی 2 بجے تک۔۔۔ہمم۔۔اتنی دیر سے یونی سے آتی ہو
الحمداللہ ۔ بچے بھی ٹھیک۔ آج انابیہ کا پہلا ٹیسٹ تھا۔میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں اور بچہ پارٹی ٹھیک ہے؟؟
میں تقریبا ڈیڑھ بجے تک آ جاتی ہوںہاں دیر ہو جاتی ہے۔۔۔ کبھی 3 بجے تک کبھی 2 بجے تک۔۔۔
واہ بھئی مطلب بہت سارے سٹار ملے ہونگے۔۔۔الحمداللہ ۔ بچے بھی ٹھیک۔ آج انابیہ کا پہلا ٹیسٹ تھا۔
ہاں کل تو چھٹی ہے۔۔۔ اتنے سارے اسامنٹ جمع ہوئے پڑے ہیں۔۔۔میں تقریبا ڈیڑھ بجے تک آ جاتی ہوں
کل تو چھٹی ہے ناں کل جلدی آ جانا پھر خوب باتیں کریں گے
میرے بھی کچھ لیکچرز نوٹ کرنے والے ہیں۔ہاں کل تو چھٹی ہے۔۔۔ اتنے سارے اسامنٹ جمع ہوئے پڑے ہیں۔۔۔
اوکے جاؤ سوجاؤ ۔۔ دیکھنا بھوت آئیں گے تمھارے خوابوں میں اللہ حافظمیرے بھی کچھ لیکچرز نوٹ کرنے والے ہیں۔
اوکے ملائکہ میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ، شب بخیر!
وہی انتظار ہو رہا ہے کہ سکائپ لگائیں تو بات ہو انابیہ سے۔واہ بھئی مطلب بہت سارے سٹار ملے ہونگے۔۔۔
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟؟ کیا ہورہا ہے؟؟
سکائپ کا بہت فائدہ ہے۔۔۔وہی انتظار ہو رہا ہے کہ سکائپ لگائیں تو بات ہو انابیہ سے۔
بہت ۔۔ خاص کر ہم جیسوں کے لیے۔سکائپ کا بہت فائدہ ہے۔۔۔