فہیم
لائبریرین
ادیبھیا کہیں کے ۔
ادیبھیا کہیں کے ۔
پیارےبھیا جی ۔
اچھا ہے نا۔۔۔۔ ویسے کبھی کبھی ڈانٹنا بھی ضروری ہوتا ہےمیں کسی کو زیادہ سر نہیں چڑھاتی پتہ نہیں کیسے یہ لڑکی ہی سر چڑھ گئی ہے ڈانٹ نے کا بھی من نہیں کرتا۔
ہاں درست ، بچے ماؤں کی کمزوری ہوتے ہیں ۔اچھا ہے نا۔۔۔ ۔ ویسے کبھی کبھی ڈانٹنا بھی ضروری ہوتا ہے
آج کی بتاؤں۔آپ بتائیے۔۔۔
پیاری تو ادی ہیں نہپیارےبھیا جی ۔
پیاری نہیں بہت پیاری ۔ہیہیہیپیاری تو ادی ہیں نہ
اور آج تو شدید گرمی بھی تھی۔۔آج کی بتاؤں۔
آج میں کے یو کے مین گیٹ سے آئی ٹی ڈیپارٹ تک پیدل چلا ہوں۔
گاڑی اندر نہیں لے جانی دی مجھے آگے والے گیٹ سے پتہ نہیں کیوں
تو واپس آکر پیدل جانا پڑا۔ وہاں ایک بندے سے ملنا تھا۔
پھر وہاں پہنچ کر فون کیا تو بھائی صاحب جو پہلے فرما رہے تھے کہ میرے سے پہلے پہنچ جائیں گے راستے میں تھے۔
پھر سوچا کہ چلو کچھ کر کے گاڑی تو لاؤں تب تک۔
پھر وہاں سے رکشہ لیا مین گیٹ تک اور پھر مسکن والے گیٹ سے داخل ہوا تو دھڑکا ہوا کہ بس یہاں بھی روک لیا جاؤں گا۔
لیکن شکر کہ وہاں کسی نے نہیں روکا۔
اور اچھی بات کہ جن سے ملنے گیا تھا وہ بھی مل گئے۔
اتنی نئی تازی کافی ہے
شادی کی مت پوچھنا ابھی کہ ابھی کئی کام رہتے ہیں اور وہ ہو بھی رہے ہیں ساتھ ساتھ
جیپیاری نہیں بہت پیاری ۔ہیہیہی
ٹھیک ٹھاک والی دھوپ تھی واقعی۔اور آج تو شدید گرمی بھی تھی۔۔
کوئی نہیں آئے تھےاوکے جاؤ سوجاؤ ۔۔ دیکھنا بھوت آئیں گے تمھارے خوابوں میں اللہ حافظ
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا۔میں ٹھیک ہوں بھیا
اور انتظار کر رہی ہوں کہ امی جان میرے بالوں میں تیل لگا دیں
آپ کیسے ہیں؟
امی فارغ نہ ہوئیں تو خود ہی لگانا پڑے گا ناںالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا۔
اچھا تو آج ویک اینڈ ہے تو امی جان سے بالوں میں تیل لگوانے کا دن ہے۔