عثمان

محفلین
ویسے کافی عرصہ ہوگیا کسی سے کوئی پھڈا نہیں ہوا۔ دراصل جن جن سے پھڈا کرتا تھا ان سب سے آہستہ آہستہ دوستی ہوگئی۔
اب کیا کروں ؟ :oops:
 
اشتیاق علی

لائبریرین

ما شا اللہ ۔ اس طرز کے پھڈے تو بہت اچھے ہیں پھر ۔ ان کے طریقہ کار پر بھی ایک دھاگہ کھولیے ناں۔
 
مقدس

لائبریرین
ہمیں کیا پتہ کہ وہ بہت پیارے ہیں، ہم نے کون سا انہیں دیکھا ہے! :rolleyes:
یہ تو مجھے پتہ ہے کہ شمشاد بھائی نے ناعمہ عزیز اور مقدس کو جاسوس بھرتی کیا ہوا ہے اور وہ دونوں ہر وقت یہاں سب لوگوں پر نظر رکھتی ہیں! :)
کیسی چل رہی ہے جاب؟ کوئی نیا کیس آیا؟

ہی ہی ہی بس میری بات پر یقین کر لیں، ویسے ہمیں تو پیارے لگتے ہیں ناں، باقیوں کی خیر ہے ہی ہی ہی ہی

وہ تو آپ کو پتا ہی ہے کہ ہم جاسوسی پر مامور ہیں بھیا۔ یہی تو ہمارا کام ہے
ابھی دو دن پہلے جوائن کیا ہے ناں واپس، ابھی تو پچھلا کام اپ ڈیٹ کر رہی ہوں
 
مقدس

لائبریرین
جناب !
محفل انتظامیہ کی طرف سے مابدولت کو ان کی اعلیٰ خدمات کی بدولت اس خطاب خصوصی سے نوازا گیا ہے۔ :hatoff:

اردو محفل کے تو کیا کہنے مگر ایسا خطاب بمشکل ہی کسی کو مل سکتا ہے۔

ہیرے کو تو بس جوہری ہی پہچان سکتا ہے ناں
کچھ ایسا ہی کہتے ہیں ناں
:rollingonthefloor:
 
عاطف بٹ

محفلین
ہی ہی ہی بس میری بات پر یقین کر لیں، ویسے ہمیں تو پیارے لگتے ہیں ناں، باقیوں کی خیر ہے ہی ہی ہی ہی

وہ تو آپ کو پتا ہی ہے کہ ہم جاسوسی پر مامور ہیں بھیا۔ یہی تو ہمارا کام ہے
ابھی دو دن پہلے جوائن کیا ہے ناں واپس، ابھی تو پچھلال کام اپ ڈیٹ کر رہی ہوں
چلو بھئی، پھر مان لیتے ہیں ہم بھی تیمور بہت پیارے ہیں۔ اگر مقدس کی گواہی نہ ہوتی تو ہم نے کبھی بھی نہیں ماننا تھا! ;)
آج کل جاسوسوں کو کوئی اسپیشل اسائنمنٹ ملی ہوئی ہے یا بس روٹین کی انویجیلینس چل رہی ہے؟ :battingeyelashes:
ویسے اگر مناسب ہو تو کوئی کیس یہاں بھی شئیر کرنا تاکہ پتہ تو چلے کہ کس طرح کے کیسز سامنے آتے ہیں وہاں عام طور پر!
 
ناں مانتے تو جاتے کہاں بھیا بچوں ں ں ں ں :rollingonthefloor:
یہ تو ہم نہیں بتا رہے کہ آج کل ہم کیا کرئینگ:p

اور جہاں تک بات کیسز وغیرہ کی ہے تو میں اوریجنل کیسز تو ڈسکس نہیں کر سکتی کیونکہ کونفیڈیشیلٹی کا مسئلہ ہوتا ہے ناں۔۔ ہاں میں ویسے سوچ رہی تھی کچھ عرصے سے کہ بچوں کو جو مسائل درپیش ہوتے ہیں، ان کو یہاں ڈسکس کیا جائے
 
لگتا ہے جاسوسوں کا آئس کریم اور چاکلیٹ وغیرہ کی رشوت دے کر اگلوانا پڑے گا کہ آج کل کیا چل رہا ہے! :p
ہاں مجھے اندازہ ہے کہ اویجنل کیسز ڈسکس نہیں کیے جاسکتے مگر نام اور مقام بدل کر اور صورتحال تھوڑی سی تبدیل کرکے تو انہیں شئیر کیا جاسکتا ہے ناں! بچوں کے مسائل پر تو وجہ ڈسکشن ہونی چاہئے، یہ بہت ہی ضروری ہے!
 
:p

جی بھیا ، میں کرتی ہوں کچھ اور آپ بھی کچھ لکھیں ناں
 
شمشاد

لائبریرین
تو دن کے وقت سونا منع ہے کیا۔

جب بجلی نہ ہو اور بندے کے پاس کام بھی نہ ہو تو پھر کیا کرئے؟
 
Top