اشتیاق علی

لائبریرین
و علیکم السلام!
باقاعدہ مطلع کرنے کا شکریہ۔ :):):)
سنائیے کیسے ہیں؟ اور ناشتہ پانی کا بنا ؟ رات کو کوئی خواب تو نہیں دیکھا؟
ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کب خوابوں میں جگائے جاتے ہیں اور کب حقیقتاً کیوں کہ یہ دونوں ہی باتیں رات بھر میں کئی دفعہ ہو سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کب خوابوں میں جگائے جاتے ہیں اور کب حقیقتاً کیوں کہ یہ دونوں ہی باتیں رات بھر میں کئی دفعہ ہو سکتی ہیں۔ :) :) :)
بہت خوب ۔ مطلب گہری نیند نہیں سوتے آپ ۔ اور کافی لوگوں کو ستاتے ہیں جو آپ کو رات کو بھی ٹھیک سے سونے نہیں دیتے؟ کیوں؟
 
ہوتی ہے سعود بھائی اور وہ یہ کہ ان میں شامل ہو جائیں۔
کئی دفعہ کوشش کی کہ ان کی پارٹی کی رکنیت اختیار کر سکیں۔ ہم نے باقاعدہ رکنیت کی اضافی فیس بشکل آئس کریم و چاکلیٹ و دیگر لوازمات بر وقت میٹنگ کا حلف نامہ بھی پیش کیا لیکن یہ کہہ کر رد کر دیا گیا کہ ہماری کوئی پارٹی ہے ہی نہیں جس میں آپ کو شامل کریں۔ :) :) :)
 
ہائيں یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ آپ پر کس کا قرض ہے؟
ہم تو مقروض دائمی ہیں۔ کوئی بھی آ کر کہہ دیتا ہے کہ بھیا آپ تین سموسے اور ڈیڑھ کیلو گرام آئس کریم کا انتظام کریں ابھی کے ابھی! یہ قرض ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتا۔۔۔ :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہم تو مقروض دائمی ہیں۔ کوئی بھی آ کر کہہ دیتا ہے کہ بھیا آپ تین سموسے اور ڈیڑھ کیلو گرام آئس کریم کا انتظام کریں ابھی کے ابھی! یہ قرض ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتا۔۔۔ :) :) :)
اوہو ۔ تو آپ ہمیں بتا دیا کریں مل کر بل ادا کر دیا کریں گے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ایک دم زبردست۔
آپ سنائیے کام کیسا رہا آج اور لاہور کا موسم کیسا ہے؟
لاہور کا موسم آج خاصا ٹھنڈا ہے۔ بہت زیادہ بارش ہوئی ہے یہاں۔
میں ابھی کچھ دیر پہلے ہی دفتر پہنچا ہوں۔ آج ایک نئے کیس پر کام شروع کرنا ہے تو بس اسی کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
آپ سنائیں زندگی کیسی گزر رہی ہے اور کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
 
Top