اشتیاق علی

لائبریرین
لاہور کا موسم آج خاصا ٹھنڈا ہے۔ بہت زیادہ بارش ہوئی ہے یہاں۔
میں ابھی کچھ دیر پہلے ہی دفتر پہنچا ہوں۔ آج ایک نئے کیس پر کام شروع کرنا ہے تو بس اسی کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
آپ سنائیں زندگی کیسی گزر رہی ہے اور کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
کام کاج معمول کے مطابق چل رہا ہے ۔ اور 7 بجے ہم بھی دفتر سے چلے جائیں گے۔
موسم تو یہاں کا بھی بہت خوشگوار ہے آج بوجہ بارش۔ :):):):)
 
عاطف بٹ

محفلین

یہاں تو لاہور کی کئی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ وہاں کیا حالات ہیں؟
آپ جانے کی تیاری کررہے ہیں اور میں ابھی پہنچا ہوں! :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
یہاں تو لاہور کی کئی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ وہاں کیا حالات ہیں؟
آپ جانے کی تیاری کررہے ہیں اور میں ابھی پہنچا ہوں! :)
جی میں تو جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔
یہاں کے حالات تو قدرے بہتر ہیں۔ البتہ جو آبادیاں نیچی ہیں اور پانی کی نکاسی ٹھیک سے نہیں ہو رہی تو ان کے حالات خراب ہوں گے مگر کم کیونکہ بارش اتنی شدید نہیں تھی۔
 
یہاں تو بہت زیادہ بارش ہوئی ہے۔ اس برسات میں آج چوتھی مرتبہ یہ ہوا کہ میں سر سے پاؤں تک بھیگا ہوا گھر پہنچا! :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
یہاں تو بہت زیادہ بارش ہوئی ہے۔ اس برسات میں آج چوتھی مرتبہ یہ ہوا کہ میں سر سے پاؤں تک بھیگا ہوا گھر پہنچا! :)
ساتھ میں چھتری وغیرہ لیکر جایا کریں۔
میرا بھی حال کچھ مختلف نہیں تھا ۔ یہاں صبح میں رم جھم ہو رہی تھی ۔ اس میں آتے آتے پورے کے پورے بیگ گئے حالانکہ چھتری بھی ہمراہ تھی۔ اور ایک دوست بائیک پر پیچھے بیٹھا اسے سنبھالنے میں مصروف تھا۔
 
تو آپ کے وائلٹ سے آپ نے بھی کبھی اپنے لیے کچھ خریدا ہے؟ یہ اس کے لیے اپنا الگ سے وائلٹ ہے؟
بھیا کی ضروریات اتنی محدود ہیں کہ وہ ننھی پریوں کی مسکان سے پوری ہو جاتی ہیں۔ اس والٹ سے فقط والٹ ہی خریدا تھا اپنے لیے جو کہ در اصل اپنے لیے نہیں تھا بلکہ ننھی پریوں کے قبضے میں ہی رہنا تھا۔ :) :) :)
(سرگوشی: الگ والٹ والی بات راز ہے!)
 
عاطف بٹ

محفلین
ساتھ میں چھتری وغیرہ لیکر جایا کریں۔
میرا بھی حال کچھ مختلف نہیں تھا ۔ یہاں صبح میں رم جھم ہو رہی تھی ۔ اس میں آتے آتے پورے کے پورے بیگ گئے حالانکہ چھتری بھی ہمراہ تھی۔ اور ایک دوست بائیک پر پیچھے بیٹھا اسے سنبھالنے میں مصروف تھا۔
مجھ سے یہ چھتری وتری کا تکلف نہیں ہوتا۔ میں بہت ہی زیادہ کیژوول (casual) انداز میں زندگی گزارنے کا قائل ہوں۔ :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بھیا کی ضروریات اتنی محدود ہیں کہ وہ ننھی پریوں کی مسکان سے پوری ہو جاتی ہیں۔ اس والٹ سے فقط والٹ ہی خریدا تھا اپنے لیے جو کہ در اصل اپنے لیے نہیں تھا بلکہ ننھی پریوں کے قبضے میں ہی رہنا تھا۔ :) :) :)
(سرگوشی: الگ والٹ والی بات راز ہے!)
ہا ہا ہا ۔ مجھے لگ رہا تھا کہ ایسی ہی کوئی بات ہو گی۔
(سرگوشی:اب ذرا ان والٹس کے بیلنس کےبارے میں بھی بتا دیجئے۔ ننھی پریوں والے میں اور اوریجنل والے والٹ میں کتنی رقم ہوتی ہے )
 
:) :) :) :) :)
(سرگوشی: اس والٹ کا قصہ صندوقوں کی طرح ہی ہے۔۔۔)
 
اب اس صندوق کے بارے میں بھلا میں کیا جانو؟ :(:(:(
کہیں آپ وہ گپت صندوق کی بات تو نہیں کر رہے جس میں اکثر جمع پونجی غائب ہوتی ہے؟
سرگوشیوں کی باتیں اب بآواز بلند ہو رہی ہیں اس لیے ہم خاموش!!! :) :) :)
 
Top