غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا :cautious:
کدھر غائب ہو بابا؟:cautious:
ہر وقت شاعری والے دھاگوں میں گھسی رہتی ہو :cautious:
السلام علیکم بہنا :)
یہیں ہوں بابا :cautious:
ان ٹیڑھی نظروں :cautious: نے مجھے گھورا نہیں تو میں پھر بگڑ گئی :p
شاعری والے دھاگوں میں نو اینٹری کا بورڈ لگوا دیں آپ :cautious: ایسے تو میں باز نہیں آنے والی :unsure:
کیسی ہیں آپ ؟ :cautious:
 

عندلیب

محفلین
جی بہنا کھا لوں گی ان شاء اللہ :)
آپ تو بچوں کے ساتھ کریں گی غالباً :)
ماؤں کے معمولات بھی بچوں کے معمولات کے مطابق ہو جاتے ہیں :)
جی ، پہلے وقت پر ان کو کھلا کر فارغ ہو جاتی ہوں پھر میرا جب من کرے کھا لیتی ہوں ۔
 
Top