جمانہ اور امیمہوعلیکم السلام ۔۔ ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹیاں ہیں۔ نام کیا ہیں دونوں کے ؟
جی شمشاد بھائی ۔ایک نے مونچھ اور دوسری نے داڑھی ۔عندلیب یہ ایک بٹیا نے منہ پر مونچھیں بنائی ہوئی ہیں کیا؟
دراصل یہ سب ہمارے بڑے صاحبزادے کی شرارتیں ہیں ۔یہ انہوں نے خود سے اپنے آپ کو ایسا کیوں بنایا؟
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟
ماشاءاللہ۔ بیٹا کا کیا نام ہے ؟جمانہ اور امیمہ
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔
کیسی ہو ملائکہ ؟
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ارے چچا جی میں ٹھیک ہوں بازو پر جو چوٹ لگی تھی وہ بھی اب تقریبا" ٹھیک ہوچکی ہے۔۔۔۔۔و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی؟ اب بازو کیسا ہے؟ کہیں پلستر تو نہیں کروا لیا؟
کیا کرلیا تھا بازو پر؟؟؟میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ارے چچا جی میں ٹھیک ہوں بازو پر جو چوٹ لگی تھی وہ بھی اب تقریبا" ٹھیک ہوچکی ہے۔۔۔ ۔۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ارے چچا جی میں ٹھیک ہوں بازو پر جو چوٹ لگی تھی وہ بھی اب تقریبا" ٹھیک ہوچکی ہے۔۔۔ ۔۔