مصروفیت کے ساتھپر کیسے ؟
مصروفیت کے ساتھپر کیسے ؟
گریٹجی ، پہلے وقت پر ان کو کھلا کر فارغ ہو جاتی ہوں پھر میرا جب من کرے کھا لیتی ہوں ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم بہنا
یہیں ہوں بابا
ان ٹیڑھی نظروںنے مجھے گھورا نہیں تو میں پھر بگڑ گئی
شاعری والے دھاگوں میں نو اینٹری کا بورڈ لگوا دیں آپایسے تو میں باز نہیں آنے والی
کیسی ہیں آپ ؟![]()
یہ آپ مجھے زبان نکال کر چیک کروا رہی ہیں کہ آپ ٹھیک ہیں میں ڈاکٹر تو نہیں ہوںوعلیکم السلام
کہاں یہیں ہو؟
تمہیں شاعری ہوگئی ہے بس تمہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
لگتا ہے ایسا ہی کروانا پڑے گا اب سعود بھیا سے کہہ کر ساری لڑکیوں کا وہاں داخلہ بند کروانا پڑے گا
میں ٹھیک ہوں![]()
ہاں ناں دیکھو میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ میری زبان پنک ہے ناں اس کا مطلب ہوتا ہے کہ میں ٹھیک ہوںیہ آپ مجھے زبان نکال کر چیک کروا رہی ہیں کہ آپ ٹھیک ہیں میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں
یہ شاعری کیسے ہوتی ہےاور آپ کوئی ڈاکٹر بتایئے میں اس سے اس بیماری کا علاج کرواتی ہوں
ان سے کہہ کر کیوںانہیں خود "شاعری" ہے وہ دوسروں کا داخلہ کیوں بند کریں گے
![]()
ہاں آپ تو بالکل ٹھیک لگ رہی ہو زبان پنک نہیں بلکہ ریڈ ہےمطلب ٹھیک سے بھی زیادہ ٹھیک ہوہاں ناں دیکھو میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ میری زبان پنک ہے ناں اس کا مطلب ہوتا ہے کہ میں ٹھیک ہوں
ایسے ہی کہ اچھا بھلا بندہ سارے کام ساتھ کرتا کرتا بس شاعری کا ہو کر رہ جاتا ہے شاعری لکھنے لگتا ہے اور ہر وقت شاعری والے دھاگوں میں گھسا رہتا ہے اور عجیب عجیب شاعری والے اسٹیٹس لگاتا ہے
بھیا کو شاعری نہیں ہے وہ تو بس کبھی کبھی کرتے ہیں ان کو شاعری ہو جائے تو وہ تمہاری طرح شاعری کی دھاگوں میں گھسے رہیں ناں![]()
اور نہیں تو کیاہاں آپ تو بالکل ٹھیک لگ رہی ہو زبان پنک نہیں بلکہ ریڈ ہےمطلب ٹھیک سے بھی زیادہ ٹھیک ہو
یہ میری بات ہو رہی ہےہنس لو
علاج بھی تو بتاؤ ناں--
سوری ان کو "شاعر" ہے میں پہلے غلط لکھ گئیشکر ہے مجھے "شاعر" نہیں ہے
یہ تو شاعری سے بھی زیادہ خطرناک بیماری ہوتی ہے جس کی وباء سے باقی بھی متاثر ہوتے ہیں
![]()
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم
ایک ساتھ چار پانچ گپ شپ الگ الگ ناموں سے چل رہا ہے کیا ہی بہتر ہوتا کہ سب ایک جگہہ اکھٹے ہوتے اور روداد و مسرت ذندگی بیان کرتے۔
شام بخیر پتر۔۔۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
صبح بخیر !![]()
میں ٹھیک ہوں بھائیشام بخیر پتر۔۔۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
الحمد للہ ہب بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ۔۔ ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹیاں ہیں۔ نام کیا ہیں دونوں کے ؟السلام علیکم ، جی بھیا ۔