عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے بول لیتی ہوں۔۔اس میں کیا ہے
میں کھا لوں گی لیکن ایک شرط پر-- آپ 100 بار تیز تیز بولو "کچے پاپڑ پکے پاپڑ" وہ بھی بنا اٹکے
تم کیسے سنو گی پھر ؟
سو بار زیادہ ہے بھئی ۔۔تھوڑا کم کرو
ٹھیک ہے بول لیتی ہوں۔۔اس میں کیا ہے
میں کھا لوں گی لیکن ایک شرط پر-- آپ 100 بار تیز تیز بولو "کچے پاپڑ پکے پاپڑ" وہ بھی بنا اٹکے
تم اور کون؟؟یہاں چھوٹا بچہ کون ہے
اور کس کی تحقیق ہے یہ
میں سنوں گی تھوڑی مجھے تو آپ پر بھروسہ ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بولو گی سو آپ خود ہی جج بھی بن جاناٹھیک ہے بول لیتی ہوں۔۔اس میں کیا ہے
تم کیسے سنو گی پھر ؟
سو بار زیادہ ہے بھئی ۔۔تھوڑا کم کرو
میں چھوٹا بچہ ہوں ؟ (عمر کو تو چھوڑو آپ نے تو مذکر مؤنث کا بھی خیال نہیں کیا )تم اور کون؟؟
تحقیق۔۔بحمد للہ!مابدولت نے خود تحقیق کی ہے۔۔اور کیا خوب کی ہے۔۔بھئی واہ!
پھر میں بولوں گی کیسے بابامیں سنوں گی تھوڑی مجھے تو آپ پر بھروسہ ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بولو گی سو آپ خود ہی جج بھی بن جانا
اچھا 99 بار بول دو ("تھوڑا" کم تو اتنا ہی ہو سکتا تھا)
کیا ہے بھئی!!!!!!!!میں چھوٹا بچہ ہوں ؟ (عمر کو تو چھوڑو آپ نے تو مذکر مؤنث کا بھی خیال نہیں کیا )
تحقیق کے ذرائع بتاؤ
اور وہ جو چھوٹے بچے خود شاعری کرتے ہیں وہ-----؟
نہیں لگیں گی پکاپھر میں بولوں گی کیسے بابا
خود کو سنانے کے لیے کوئی۔۔پاگل لگوں گی
نہیں ففٹی یا پھر ٹونٹی فائیو ٹائمز ٹھیک ہے ناں
میرا برتھ ڈے تو 25 جنوری کو ہوتا ہے ۔۔یہ تو بہت آسان ہے میں ابھی بول دیتی ہوںنہیں لگیں گی پکا
اچھا جس ڈیٹ کو آپ کا برتھ ڈے ہوتا ہے اتنی بار بول دیں
بچے بھی لکھتے ہیں بہناکیا ہے بھئی!!!!!!!!
بچہ بس بچہ ہوتا ہے ۔۔
کون چھوٹے بچے شاعری کرتے ہیں بھلا؟وہ سب بچوں والی اچھی اچھی نظمیں پڑھتے ہیں
فی امان اللہاچھا اب ناں میں جا رہی ہوں
تھوڑا آرام کروں گی۔ اللہ حافظ غدیر
شاعری کے دھاگوں میں نہ جانے والی بات کے علاوہ سب مانوں گیمیرا برتھ ڈے تو 25 جنوری کو ہوتا ہے ۔۔یہ تو بہت آسان ہے میں ابھی بول دیتی ہوں
لیکن بعد میں میری بات بھی ماننا ہوگی۔۔اچھا!!!
بس تین چار بارٹھیک ہے میں نے بول دیا
بس تین چار بار اٹکی ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں لالہ ؟
بچہ پارٹی کیسی ہے ؟
ویک اینڈ کیسا رہا ؟
السلام علیکم ، یا اللہ یہ میچ دیکھ کر حاصل کیا ہوتا ہے ؟میں تو میچ دیکھنے میں مصروف ہوں۔
آج تو مصباح کے اور ہی رنگ نظر آ رہے ہیں۔
سارے بچے تو نہیں لکھتے ناں
ہاں تو کوئی بات نہیں لیکن میں کہتی ہوں ہر وقت شاعری کےدھاگوں میں نہ گھسی رہا کروشاعری کے دھاگوں میں نہ جانے والی بات کے علاوہ سب مانوں گی
بس تین چار بار
پریکٹس کرتی رہیں جس دن بالکل ٹھیک بول لیا تب میں بات بھی مان لوں گی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
ہم تو چلے آفس۔