اللہ پاک آپ کو ترقی دےہمارا دانہ پانی آج کل بحرین میں ہے۔ ہم انجینئیرنگ ٹیکنیشن ہیں اور یہاں کے سرکاری ادارے میں جاب کرتے ہیں ۔۔
میں اپنے برادر ان لاء کے لئے کام کی تلاش کررہا ہوں
وہ عمر میں تو کچا ہے لیکن تعلیم ایم ایس سی پٹرولیم ہے
ابھی فل حال کراچی میں ہے اور حافظ القران ہونے کی وجہ سے وہ انٹرنیٹ پر امریکہ ، کنیڈا، یورپ کے مسلم بچوں کو
قرآن الکریم بمع تجوید پڑھاتا ہے جس سے اس کی آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے ہوجاتی ہے لیکن یہ اس کا فیلڈ نہیں ہے
اب تک وہ ایم فل کرلیتا لیکن پاکستان میں پٹرولیم میں ایم فل نہیں ہے ایسا بتا رہا تھا واللہ اعلم۔
اللہ پاک سب قابل مسلمانوں کو اچھی جگہہ روزگار عطاکرے آمین۔
آمین ۔۔۔ اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔۔اللہ پاک آپ کو ترقی دے
آمین
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں۔علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا وسھلا
کل عام وانتم بخیر
سب کیسے ہیں
یہ آزمودہ نسخہ ہے کیا ؟اور نہیں تو کیا
اچھا پھر یوں کروں تم پاپڑ کھایا کرو۔۔امید ہے ٹھیک ہو جاؤ گی
الحمدللہوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں۔
اچھی بات ہے ۔۔الحمدللہ
اللہ رب العزت کا احسان ہے کہ اس بے امن دنیا میں ہم امن سے ہیں
ویسے بھی دنیا ہم مسلمان مومنوں کے لئے جیل خانہ ہے
لیکن اس جیل خانے میں ہم لوگوں نے سیاسی پناہ لے رکھی ہے
السلام علیکم
اگر مزید شاعری ہو گئی تو اور بھی اچھا ہے ناں۔یہ آزمودہ نسخہ ہے کیا ؟
اور اگر اس سے مزید شاعری ہو گئی تو ؟ یہ نہ ہو ناں "مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"
نیم حکیم خطرہء جاں
تو اس کا مطلب یہ ہو گا "لڑکا نہیں"میرے مخلص بھائیوں اور اسلامی بہنوں
یہ لا لڑکا کیا ہوتا ہے مجھے کو سمجھائے۔
عربی میں لا کے معنی ہیں نہیں،
اور لڑکا اردو کا لفظ ہے
جی چاچو میں تو یہی چاہتی ہوں لیکن یہ بات ڈاکٹر صاحبہ کو پسند نہیں آئے گی ناںاگر مزید شاعری ہو گئی تو اور بھی اچھا ہے ناں۔
شمشاد بھائیتو اس کا مطلب یہ ہو گا "لڑکا نہیں"
اوہو تم ٹرائی تو کرو۔۔ بتاؤں یہ جو شاعر ہوتے ہیں یہ ہر وقت چائے یا کافی پیتے رہتے ہیں اور ساتھ میں لکھتے رہتے ہیںیہ آزمودہ نسخہ ہے کیا ؟
اور اگر اس سے مزید شاعری ہو گئی تو ؟ یہ نہ ہو ناں "مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"
نیم حکیم خطرہء جاں
شاعری چھوٹے بچوں کی صحت کے لیے مفید نہیں ہے۔۔یہ بات ریسرچ سے ثابت ہےجی چاچو میں تو یہی چاہتی ہوں لیکن یہ بات ڈاکٹر صاحبہ کو پسند نہیں آئے گی ناں
اوہو تم ٹرائی تو کرو۔۔ بتاؤں یہ جو شاعر ہوتے ہیں یہ ہر وقت چائے یا کافی پیتے رہتے ہیں اور ساتھ میں لکھتے رہتے ہیں
اس کا اثر زائل کرنے کے لیے پاپڑ کھانا بہت ضروری ہے
یہاں چھوٹا بچہ کون ہےشاعری چھوٹے بچوں کی صحت کے لیے مفید نہیں ہے۔۔یہ بات ریسرچ سے ثابت ہے