ابن سعید
خادم
کیسی ہیں شونا ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
میں فروٹ کسٹرڈ کھانے لگی ہوں۔۔میں نے خود بنایا بچو
اور کسٹرڈ کی تصویر کون بنائے گا ہاں؟
کیسی ہیں شونا ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
میں فروٹ کسٹرڈ کھانے لگی ہوں۔۔میں نے خود بنایا بچو
بھیا جی!!!کیسی ہیں شونا ننھی پری؟
اور کسٹرڈ کی تصویر کون بنائے گا ہاں؟
پاکستان کے میچ دیکھ کر تزکیہ نفس کا وافر سامان حاصل ہوتا ہےالسلام علیکم ، یا اللہ یہ میچ دیکھ کر حاصل کیا ہوتا ہے ؟
وہ کیسے بھیا؟پاکستان کے میچ دیکھ کر تزکیہ نفس کا وافر سامان حاصل ہوتا ہے
ہماری ننھی پری نے بنایا ہے تو یقیناً عمدہ ہوگا۔۔۔ اور ننھی پری کہہ رہی ہیں تو عمدہ ترین ہوگا۔بھیا جی!!!
جب تک میں تصویر بنانے کا انتظام کروں گی وہ گرم ہو جائے گاناں
آپ یقین کریں میں نے اب تک جتنی بار کسٹرڈ بنایا۔۔یہ سب سے اچھا بنا ہے
کیوں یہ دودھ گاؤں سے آیا ہے نانو کے پاس سے
جذبات پہ قابو رکھنا آ جاتا ہے.......طبیعت کے مخالف ہونے والے مسلسل واقعات سے نفس امارہ تائب ہونے پہ مائل ہو جاتاہے..........اور صبر کے فضائل کا عملی درس ملتا ہے..........وہ کیسے بھیا؟
ارے ایسا ویسا!۔۔ دنیا کا بہتریں کسٹرڈ کہیے بھائیہماری ننھی پری نے بنایا ہے تو یقیناً عمدہ ہوگا۔۔۔ اور ننھی پری کہہ رہی ہیں تو عمدہ ترین ہوگا۔
اوہ سمجھیجذبات پہ قابو رکھنا آ جاتا ہے.......طبیعت کے مخالف ہونے والے مسلسل واقعات سے نفس امارہ تائب ہونے پہ مائل ہو جاتاہے..........اور صبر کے فضائل کا عملی درس ملتا ہے..........
و الشیخین متفق علیہ!ارے ایسا ویسا!۔۔ دنیا کا بہتریں کسٹرڈ کہیے بھائی
ایز دے شڈ!و الشیخین متفق علیہ!
الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔خیریت موجود و خیریت مطلوبجناب ۔۔ کیسے مزاج ہیں ؟