شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ، یا اللہ یہ میچ دیکھ کر حاصل کیا ہوتا ہے ؟
پاکستان کے میچ دیکھ کر تزکیہ نفس کا وافر سامان حاصل ہوتا ہے
:):):)
جذبات پہ قابو رکھنا آ جاتا ہے.......طبیعت کے مخالف ہونے والے مسلسل واقعات سے نفس امارہ تائب ہونے پہ مائل ہو جاتاہے..........اور صبر کے فضائل کا عملی درس ملتا ہے..........
:):):)
اس سے زیادہ اچھی تشریح نہیں ہو سکتی۔ جزاک اللہ خیر۔
 

عندلیب

محفلین
شکریہ عندلیب بہن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ الحمدللہ ہم خیریت سے ہیں اور بچے بھی اور وغیرہ بھی...........
:):):)
آپ کہیے ، گھر میں سب خورد و کلاں بخیر و عافیت ہیں؟ بمعہ وغیرہ وغیرہ :):):)
الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک مجاما آپ سنائیں اور کیاچل رہا ہے ؟ بھابھی کوسلام پہنچائیے گا ہمارا ۔
 

فلک شیر

محفلین
الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک مجاما آپ سنائیں اور کیاچل رہا ہے ؟ بھابھی کوسلام پہنچائیے گا ہمارا
جی آج تو سکول کی ویب سائٹ بنوانے کے سلسلہ میں کچھ مصروفیت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا سلام پہنچا دیاگیا ہے
:):):)
اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دیں
 
Top