بتایا تو ہےپھر وہ اپ کے چاچو کیسے تھے
یہ تو شمشاد بھائی سے پوچھیںکس خوشی میں کہتے ہیں یہ بھی بتائیں نا
اللہ اللہ!!!
کچھ تو جیسے جوش اپنے کرتوتوں پر پردا بھی نہیں ڈالتےاللہ اللہ!!!
یہ کیا بات ہوئی؟
مجھے تو لگتا ہے شاعر بس ایسی باتیں ہی کرتے ہیں اصل میں ایسے کام نہیں کرتے
تو پھر ۔۔کچھ تو جیسے جوش اپنے کرتوتوں پر پردا بھی نہیں ڈالتے
پھر کیا۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلاتو پھر ۔۔
آہاں ۔ ویلکم ۔ بس آپ کی کمی تھییہ دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت؟
شیطان کی آنت اس کے آگے کچھ بھی نہیں انکلیہ دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت؟
اب ہمارا کچن اتنا بھی تنگ نہیں ہے بٹیا رانی۔ آپ آئیں تو سہی!میں تو عشاء پڑھنے اٹھی تھی۔ اب تو کچھ بھی نہیں بچا ہوگا
جوتے اتار کے آؤں ؟اب ہمارا کچن اتنا بھی تنگ نہیں ہے بٹیا رانی۔ آپ آئیں تو سہی!
مجھے اچھا نہیں لگا یہ سن کرپھر کیا۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلا
ایک خم اور سہی!یہ دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت؟
لیکن کسی کی تحریر یا شاعری میں اس کے خیالات پڑھ کر اگر اچھا لگے تو ہمیں وہ رائٹر اچھا لگتا ہے ناںمجھے بھی ۔ مگر ہمیں تو ان کے اشعار سے شغف ہے۔ شاعر سے کیا لینا دینا
قالین تو صرف ہمارے کمرے میں ہے یا پھر واش روم میں تین پا پوش بچھے ہیں، باتی تو سارے گھر میں لکڑی کا فرش ہے اس لیے جوتیاں اتارنے کی چنداں ضرورت نہیں۔جوتے اتار کے آؤں ؟
الحمدللہوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں حضور؟