عینی شاہ

محفلین
میری طرف سے و علیکم السلام

کیسی ہے عینی مینی اور آج کی وارداتوں کا کیا پروگرام ہے؟
آئی ایم فائن شائن انکل ۔۔ابھی تو کلاس لے کے آئی ہے عینی مینی اور کچھ کھانے کے لیے چپس بنانے کا کہا ہے :rolleyes::rolleyes:سو وہ بن رہے ہیں :p:pآپ کیسے ہیں :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
آئی ایم فائن شائن انکل ۔۔ابھی تو کلاس لے کے آئی ہے عینی مینی اور کچھ کھانے کے لیے چپس بنانے کا کہا ہے :rolleyes::rolleyes:سو وہ بن رہے ہیں :p:pآپ کیسے ہیں :rolleyes:
آلو کے چپس کھا کھا کر 150 کلو کی ہو جاؤ گی۔

میں الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔ ابھی سبز چائے پینے لگا ہوں۔
 

ملائکہ

محفلین
Top