x boy
محفلین
وائیآئی ایم فائن الحمداللہ۔ وٹ اباؤٹ یو؟؟
وی آر سپیکنک انگلش لائک میرا
وائیآئی ایم فائن الحمداللہ۔ وٹ اباؤٹ یو؟؟
یہ لیں۔ ہم داخل ہو گئے ہیں کچن میں۔ کیا کھلا رہے ہیں ؟قالین تو صرف ہمارے کمرے میں ہے یا پھر واش روم میں تین پا پوش بچھے ہیں، باتی تو سارے گھر میں لکڑی کا فرش ہے اس لیے جوتیاں اتارنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
آج شاہی دلیم بنی ہے بڑے کے گوشت کی۔یہ لیں۔ ہم داخل ہو گئے ہیں کچن میں۔ کیا کھلا رہے ہیں ؟
کچن بٹیا رانی کے حوالے کیا، جو چاہیں کھائیں، جو چاہیں پئیں۔یہ لیں۔ ہم داخل ہو گئے ہیں کچن میں۔ کیا کھلا رہے ہیں ؟
ہم ہر کسی کے گھر نہیں جاتے لڑکےآج شاہی دلیم بنی ہے بڑے کے گوشت کی۔
اماں سعود بھیا!!!افففف!!! چنانچہ تسی وی بڑی دلاری ہو!
آپ جائیں آفس اور کچن کو چھوڑیں ہمارے لئےکچن بٹیا رانی کے حوالے کیا، جو چاہیں کھائیں، جو چاہیں پئیں۔
ہم آفس آ گئے ہیں۔ کچن بٹیا پری کے حوالے کیا۔ آفس سے لوٹتے ہوئے گروسری اسٹور سے آئس کریم کا ڈبہ لے آئیں گے، جلدی سے اپنی پسندیدہ آئس کریم فلیوور بتائیں۔۔۔ کچھ اور بھی منگوانا ہو تو وہ بھی بتا دیں۔آپ جائیں آفس اور کچن کو چھوڑیں ہمارے لئے
اللہ حافظ شونا پتر۔ سونے سے قبل مسکرانا ہوتا ہے اور مسکرانے کے لیے۔۔۔میں جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ آپی اور بھیا
شب بخیر!
اس گاؤں میں ایک مسکانچی پائی جاتی تھیں، کسی کو ان کی کوئی خیر خبر ہے؟
جلدی سے آفیشیل رپورٹ بھیجی جائے دوسرے چینل پر۔