چپ کرو ملائکہ ۔۔۔ چماٹ نہ پڑوا دینا اب
ثوبیہ سے کہا تھا کہ وہ بنا دے ۔۔بتاؤ نا میں بڑی سیرئیس ہوں
اوکے تم جاؤ روٹی بنانے ۔۔کوکنگ ایکسپرٹ بی بیمیں چلی روٹی بنانے ۔۔۔
یہ Lipton کی Clear Green چائے ہے۔شمشاد بھائی
کونسے برانڈ کے گرین ٹی پیتے ہیں،
ٹی بیگ یا لوس ٹی گرین ٹی۔
چپس کے ساتھ چماٹ کا جوڑ بنتا ہے تو چپس کے ساتھ ساتھ ایک چماٹ بھی سہی۔چپ کرو ملائکہ ۔۔۔ چماٹ نہ پڑوا دینا اب
نوووووووووو انکل چپس تو صرف کیچپ کے ساتھ اچھی لگتی ہے بسچپس کے ساتھ چماٹ کا جوڑ بنتا ہے تو چپس کے ساتھ ساتھ ایک چماٹ بھی سہی۔
گاؤں کا سر پنچ جانے ہم کو کیا پتااس گاؤں میں ایک مسکانچی پائی جاتی تھیں، کسی کو ان کی کوئی خیر خبر ہے؟
سارے بڑے بھی تو نہیں لکھتے ناںسارے بچے تو نہیں لکھتے ناں
اور وہ اچھی اچھی لکھتے ہوں گے۔۔مشکل نہیں ناں
جی بہنا اب اس سیکشن کے علاوہ باقیوں میں بھی جاؤں گی پکاہاں تو کوئی بات نہیں لیکن میں کہتی ہوں ہر وقت شاعری کےدھاگوں میں نہ گھسی رہا کرو
الحمدللہ خیریت سےوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ آپ سنائیں۔
بچے بھی الحمداللہ خیریت سے ۔۔ ویک اینڈ ہمیشہ کی طرح بورنگ ۔۔۔
آپ کہاں ہیں آج کل ؟
کیوں بہنا آج کیوں نہیں آئیںاور اب یہ تمہاری بہنا ہی گُم ہے۔ ویسے اسے پوچھو یہ کون کون سی لڑیوں میں جاتی ہے؟
ہائیں میری بات کر رہے ہیں چاچو؟اور اب یہ تمہاری بہنا ہی گُم ہے۔ ویسے اسے پوچھو یہ کون کون سی لڑیوں میں جاتی ہے؟
جی نہیں شاعری کی لڑیوں میں بھی جاتی ہوںکیوں بہنا آج کیوں نہیں آئیں
یہ شاعری کے علاوہ باقی سب لڑیوں میں جاتی ہیں
السلام علیکم چاچو
کیسے ہیں آپ ؟
کیا کر رہے ہیں ؟
میں تو نہیں ڈانٹ رہی چاچوٹھیک ہے جاتی ہو گی شاعری کی لڑیوں میں، لیکن تم بھتیجی کو ڈانٹ کیوں رہی ہو؟