الحمد للہ ۔ سب طرح کی خیریت ہے۔ مرمت کا کام ابھی جاری ہے :) مگر ہم قید سے چھوٹ گئے ہیں
قید سے رہائی کی مبارکباد قبول فرمائیں بٹیا رانی۔ ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ اتنی قید کے بعد تو لوگ یہ شعر پڑھنے لگتے ہیں:

اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے
اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے

یہ اور بات ہے کہ یہ غالب کا کلام نہیں۔ :) :) :)
 
بس آپ کے کچن میں کچه زیادہ یی کهالیا تها
ہممم م موبائل سے اب لکهنا سیکه گئی یون:)
لیکن بٹیا کی آمد کے بعد تو کچن بٹیا رانی کا ہی ہو گیا ناں، ہمارا تو نہ رہا۔ :) :) :)
موبائل سے لکھنا تو سیکھ لیا ہے لیکن اردو کی بورڈ استعمال نہیں کر رہیں، شاید فارسی سے کام چلا رہی ہیں۔ :) :) :)
 
جیہ

لائبریرین
لیکن بٹیا کی آمد کے بعد تو کچن بٹیا رانی کا ہی ہو گیا ناں، ہمارا تو نہ رہا۔ :) :) :)
موبائل سے لکھنا تو سیکھ لیا ہے لیکن اردو کی بورڈ استعمال نہیں کر رہیں، شاید فارسی سے کام چلا رہی ہیں۔ :) :) :)
نہیں جی اردو کی بورڈ یی ہے
 
Top