غدیر زھرا

لائبریرین
حد ادب لڑکی! "کے سرپنچ جانیں" :) :) :)
کہیں آپ کی مراد عائش پری سے تو نہیں؟ :) :) :)
گستاخی معاف حضورِ والا :oops:
ہمیں جب تک احساس ہوتا تب تک اس گستاخی کے ازالے کا وقت گزر چکا تھا :noxxx:
نہیں عائشہ بہنا نہیں ویسے ڈانٹتی تو وہ بھی بہت ہیں :cautious:
لیکن آپ نے شروع میں ہی ثابت کر دیا کہ سر پنچ آپ ہیں :cautious:
:) :) :)
 
آخری تدوین:

غدیر زھرا

لائبریرین
جی نہیں شاعری کی لڑیوں میں بھی جاتی ہوں
بس ہر ٹائم وہا ں نہیں گھسی رہتی ناں تمہاری طرح :p
میں کہاں ہر وقت گھسی رہتی ہوں :eek:

ٹھیک ہے جاتی ہو گی شاعری کی لڑیوں میں، لیکن تم بھتیجی کو ڈانٹ کیوں رہی ہو؟
:sigh:

میں تو نہیں ڈانٹ رہی چاچو :p
:liar:
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ میں سمجھا تم اسے ڈانٹ رہی ہو۔
:sad2:
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
ابھی 10:48 ہوئے ہیں اور 11 بجے تک جمعے کے لیے نکل جائیں گے۔ ٹھیک 12 بجے جمعہ کی جماعت ہوگی ۔۔۔ انشاءاللہ
 
Top