عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ اللہ! وہ میں ڈانٹ رہی تھی کوئیگستاخی معاف حضورِ والا
ہمیں جب تک احساس ہوتا تب تک اس گستاخی کے ازالے کا وقت گزر چکا تھا
نہیں عائشہ بہنا نہیں ویسے ڈانٹتی تو وہ بھی بہت ہیں
لیکن آپ نے شروع میں ہی ثابت کر دیا کہ سر پنچ آپ ہیں
میں ایسے نہیں ڈانٹتی
اچھا باباا اب نہیں کہوں گیمیں کہاں ہر وقت گھسی رہتی ہوں