مہدی نقوی حجاز
محفلین
بارہ دری میں احباب کو سلام!
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ہم چلے جمعہ کمی نماز کو۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام جناب کہاں گم ہیں؟بارہ دری میں احباب کو سلام!
یعنی ویک اینڈ منایا جا رہا ہے ۔ابھی کھانے سے فارغ ہوئے ہیں۔ اب ایک پیالی چائے ہو جائے پھر باہر جائیں گے گھومنے کے لیے۔