شمشاد
لائبریرین
آج دیر تک پڑھائی کرو گی تو کل دیر تک سوتی رہو گی۔السلام علیکم میں ابھی فارغ ہوئی تو بس سلام کرنے آگئی اب پڑھائی کرنے جارہی ہوں ۔۔۔ کل چھٹی ہے تو آج دیر تک پڑھائی کروں گی۔۔۔
آج دیر تک پڑھائی کرو گی تو کل دیر تک سوتی رہو گی۔السلام علیکم میں ابھی فارغ ہوئی تو بس سلام کرنے آگئی اب پڑھائی کرنے جارہی ہوں ۔۔۔ کل چھٹی ہے تو آج دیر تک پڑھائی کروں گی۔۔۔
چاچو مارکس کی پرسنٹیج نکالیں تو 90.83 پرسنٹ ہے۔اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کتنے فیصد ہوتا ہے؟ اچھا ہے، بہت اچھا ہے یا بہت ہی زیادہ اچھا ہوتا ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
السلام علیکم!
چاچو مارکس کی پرسنٹیج نکالیں تو 90.83 پرسنٹ ہے۔
بہنااللہ اللہ! وہ میں ڈانٹ رہی تھی کوئی
میں ایسے نہیں ڈانٹتی
اچھا باباا اب نہیں کہوں گی
مانو بلی! کس کی شکایت مقدس سے لگا رہی ہو؟اچھا اچھا! یعنی اب مقدس آپی کو شکایت لگانی پڑے گی
آپ کی شکایت لگاؤں گی نا ں آپ ایسے کی باتیں جو کر رہے ہیںمانو بلی! کس کی شکایت مقدس سے لگا رہی ہو؟
اور مقدس کیسی ہے؟ اسے کہو کبھی کبھی محفل میں حاضری دے لیا کرے۔ بھیاز انہیں بہت مس کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ۔۔
کیسی باتیں کر رہا ہوں۔ اور شکایت کیوں لگائی جائے گی مقدس آپی سے۔آپ کی شکایت لگاؤں گی نا ں آپ ایسے کی باتیں جو کر رہے ہیں
آپی سے میری بھی کافی دن سے بات نہیں ہوئی ، جب ہوگی تو ضرور کہہ دوں گی بھیا
وہی بچو!!! میں نے کوئی نہیں بتانا ابکیسی باتیں کر رہا ہوں۔ اور شکایت کیوں لگائی جائے گی مقدس آپی سے۔
میں صبح 10 بجے اٹھ گئی تھی۔۔۔آج دیر تک پڑھائی کرو گی تو کل دیر تک سوتی رہو گی۔