الحمدللہ سب بخیر ہیں ، ہاں اکثر جب بھی پکوان کا دل نہیں کرتا ایک میسڈکال کر دیتی ہوں امی کو اور وہ سمجھ جاتی ہیں۔الحمداللہ عندلیب آپ کیسی ہیں ؟ بچے ؟ والدہ ؟
ابھی کھانے کی لڑی میں آپ کا مراسلہ پڑھ کر ہنسی آئی کہ آپ نے بس کھایا، پکانے کا کام ماں جی نے کیا۔
وعلیکم السلام ، خوب جی لگا کر پڑھیے گا ۔السلام علیکم میں ابھی فارغ ہوئی تو بس سلام کرنے آگئی اب پڑھائی کرنے جارہی ہوں ۔۔۔ کل چھٹی ہے تو آج دیر تک پڑھائی کروں گی۔۔۔
واہ زبردست ۔۔ میسڈ کال کا ایسا یوز بھی ہوتا ہے ۔۔الحمدللہ سب بخیر ہیں ، ہاں اکثر جب بھی پکوان کا دل نہیں کرتا ایک میسڈکال کر دیتی ہوں امی کو اور وہ سمجھ جاتی ہیں۔
میں تو روز امی کے ہاتھ کا کھاتی ہوں کبھی کبھی ابو بھی کچھ پکا لیتے ہیں۔۔۔الحمدللہ سب بخیر ہیں ، ہاں اکثر جب بھی پکوان کا دل نہیں کرتا ایک میسڈکال کر دیتی ہوں امی کو اور وہ سمجھ جاتی ہیں۔
مس کال کے اور بھی بڑے فائدے ہیں ۔۔ پر مجھے مس کال سے چڑ ہے۔۔۔واہ زبردست ۔۔ میسڈ کال کا ایسا یوز بھی ہوتا ہے ۔۔
اور کیسا گزرا دن آپ کا ۔۔
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک گزر گیا ۔ اور آپ سنائیں بچے کیسے ہیں؟واہ زبردست ۔۔ میسڈ کال کا ایسا یوز بھی ہوتا ہے ۔۔
اور کیسا گزرا دن آپ کا ۔۔
وہ کیا ہے کہ اب میں سسرالی بن گئی ہوں اسی لیے روز نہیں کھا سکتی امی کے ہاتھ کا بنا۔میں تو روز امی کے ہاتھ کا کھاتی ہوں کبھی کبھی ابو بھی کچھ پکا لیتے ہیں۔۔۔
بچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آج انابیہ کا رزلٹ بھی آنا تھا ، جانے کیا بنا ہوگا ۔۔ میری بات نہیں ہوئی ۔۔۔الحمدللہ ٹھیک ٹھاک گزر گیا ۔ اور آپ سنائیں بچے کیسے ہیں؟
ہم نے جب کسی کو یاد کرنا ہوتا تھا تو مس کال کر دیا کرتے تھے ۔۔مس کال کے اور بھی بڑے فائدے ہیں ۔۔ پر مجھے مس کال سے چڑ ہے۔۔۔
جی میں تو بہت کنجوس ہوں اسی لیے صرف میسڈ کال ہی دیتی ہوں ۔مس کال کے اور بھی بڑے فائدے ہیں ۔۔ پر مجھے مس کال سے چڑ ہے۔۔۔
ان شاءاللہ انابیہ پیاری گڑیا اول درجہ میں کامیاب ہوئی ہوگی آپ چنداں فکر نہ کریں۔بچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آج انابیہ کا رزلٹ بھی آنا تھا ، جانے کیا بنا ہوگا ۔۔ میری بات نہیں ہوئی ۔۔۔
میں میسج کردیتی ہوں ۔۔۔ جنکا پتہ ہو کہ فٹا فٹ جواب نہیں ملے گا کال کرلیتی ہوں ۔۔۔ میری تو ویسے ساری کالز صرف امی کو ہی کرتی ہوں جب دیر ہوجاتی ہے یا رستے میں۔۔۔جی میں تو بہت کنجوس ہوں اسی لیے صرف میسڈ کال ہی دیتی ہوں ۔
میں ابھی کہنے ہی والا تھا کہ آپ تو سلام کرنے آئیں تھیں۔
سچ کہوں تو بہت کم کسی کو کال کرتی ہوں ۔میں میسج کردیتی ہوں ۔۔۔ جنکا پتہ ہو کہ فٹا فٹ جواب نہیں ملے گا کال کرلیتی ہوں ۔۔۔ میری تو ویسے ساری کالز صرف امی کو ہی کرتی ہوں جب دیر ہوجاتی ہے یا رستے میں۔۔۔
آمینان شاءاللہ انابیہ پیاری گڑیا اول درجہ میں کامیاب ہوئی ہوگی آپ چنداں فکر نہ کریں۔
جائیے اللہ حافظ۔
ثم آمین ۔