ملائکہ
محفلین
بالکل ٹھیک پہچانا ۔۔۔۔ ایک گھنٹے میں بن جائے گی بس فٹافٹ۔۔۔اور تیاری میں کتنا وقت لگے گا؟
میرے خیال میں ہو گی تو کوئی میٹھی چیز ہی۔
بالکل ٹھیک پہچانا ۔۔۔۔ ایک گھنٹے میں بن جائے گی بس فٹافٹ۔۔۔اور تیاری میں کتنا وقت لگے گا؟
میرے خیال میں ہو گی تو کوئی میٹھی چیز ہی۔
میں تو بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔۔۔۔؟؟کیا حال ہیں آپ سب کے
وعلیکم السلام۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟ موسم کیسا ہے وہاں؟سلام علیکم
کوئی ایک آدھا رشتہ یہاں بھی بھیج دیں یہاں قحط کہ یہ عالم ہے کہ آج شہر سے باہر جانے کی ٹھانی ہے شاید کوئی نظر کرے ہم پہاوتار اس لیئے تبدیل کرلیا کہ " رشتے " بہت آرہے تھے ۔
میں ٹھیک ہوں لٹل اینجل۔ موسم مزیدار ہےوعلیکم السلام۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟ موسم کیسا ہے وہاں؟
یہاں بڑی ہی گرمی ہے۔۔۔میں ٹھیک ہوں لٹل اینجل۔ موسم مزیدار ہے
و علیکم السلامسلام علیکم
جب اپنے ہی گھر میں رہنا ہے پھر چھٹی کیوں مانگی جا رہی ہے۔اپنے گھر
اتنا کشٹ اٹھانے کی کیا ضرورت تھی، شادی دفتر کی فیس بھر دیتے تو گھر بیٹھے کام ہو جاتا۔کوئی ایک آدھا رشتہ یہاں بھی بھیج دیں یہاں قحط کہ یہ عالم ہے کہ آج شہر سے باہر جانے کی ٹھانی ہے شاید کوئی نظر کرے ہم پہ
سرمہ ء نور نظر اورتبت کریم بھی لگائی ہے خوشبو والی - دعاکریں کہیں یہ بردیکھوا ہردیکھوا سا نہ ہو اور ٹکا سا انکار نہ آئے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔السلام علیکم!
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔ تیاری پوری ہوگئی؟؟؟کیسی ہیں ہماری دلاری ملائکہ پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ کئی ساری چیزوں کی تیاریاں کرنی ہیں۔ 30 ستمبر کو ایک امتحان ہے، 5 مضامین کا، پہلے تو اسے نمٹا لیں۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔ تیاری پوری ہوگئی؟؟؟