ظفری

لائبریرین
کیسے ہیں آپ بھیا اور کہاں گم ہیں اپنا اوتار کیوں چینج کر لیا؟
تو پھر کیا نکلا آپ کی سلیمانی ٹوپی سے ؟:p
میں ٹھیک ہوں گڑیا ۔۔۔۔۔ گم کہاں ہونا ہے بس مصروفیت آجکل بہت ہے ۔ اس لیئے غوطہ کچھ طویل ہوجاتا ہے ۔ ۔۔۔۔ اوتار اس لیئے تبدیل کرلیا کہ " رشتے " بہت آرہے تھے ۔ :D
ٹوپی سے تو میں خود نکلا ہوں ۔۔۔۔ دوبارہ پھر دیکھتا ہوں کہ میرے بعد کیا کیا بچا ہے ۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں گڑیا ۔۔۔ ۔۔ گم کہاں ہونا ہے بس مصروفیت آجکل بہت ہے ۔ اس لیئے غوطہ کچھ طویل ہوجاتا ہے ۔ ۔۔۔ ۔ اوتار اس لیئے تبدیل کرلیا کہ " رشتے " بہت آرہے تھے ۔ :D
ٹوپی سے تو میں خود نکلا ہوں ۔۔۔ ۔ دوبارہ پھر دیکھتا ہوں کہ میرے بعد کیا کیا بچا ہے ۔ :)
اففف تو اس میں بری بات کیا تھی بھیا ۔۔اسی بہانے ہم ایک اور محفلین کی شادی انجوائے کر لیتے :p:p
دیکھیں کبوتر اور طوطے وغیرہ نکلیں تو ایک طوطا ہمیں بھجوا دیجئے گا
 

ظفری

لائبریرین
اففف تو اس میں بری بات کیا تھی بھیا ۔۔اسی بہانے ہم ایک اور محفلین کی شادی انجوائے کر لیتے :p:p
دیکھیں کبوتر اور طوطے وغیرہ نکلیں تو ایک طوطا ہمیں بھجوا دیجئے گا
ارے آپ نے زبیر مرزا کے دھاگے کا مطالعہ نہیں کیا ۔۔۔۔ وہاں ہمارے جواب سے معلوم ہوجائے گا کہ یہ " بری " بات ہے یا " بڑی " بات ہے ۔ ;)

اگر کبوتر نکل آیا تو ۔۔۔۔۔ :idontknow:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے آپ نے زبیر مرزا کے دھاگے کا مطالعہ نہیں کیا ۔۔۔ ۔ وہاں ہمارے جواب سے معلوم ہوجائے گا کہ یہ " بری " بات ہے یا " بڑی " بات ہے ۔ ;)

اگر کبوتر نکل آیا تو ۔۔۔ ۔۔ :idontknow:
اوئی لالہ! تو وہ زبیر بھائی کا خط آپ کے نام تھا۔۔اب سمجھی ! :rollingonthefloor:
تو پھر اس کو اڑا دیجئے گا :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتا کرو ناں گڑیا ۔۔۔ کیونکہ میں اپنا کبوتر ایسے خالی تو نہیں اڑاؤں گا ۔ :D
اب آپ رہتے بھی گوروں کے ملک میں ہیں بھیا وہاں تو کوئی ویسے ہی کبوتر نہیں اڑاتا ہوگا :p
بہتر ہے کبوتر بیچ کر طوطا لیں اور مجھے بھیج دیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
اففف تو اس میں بری بات کیا تھی بھیا ۔۔اسی بہانے ہم ایک اور محفلین کی شادی انجوائے کر لیتے :p:p
دیکھیں کبوتر اور طوطے وغیرہ نکلیں تو ایک طوطا ہمیں بھجوا دیجئے گا
اب ان کی ٹوپی میں کبوتر اور طوطے کہاں نکلیں گے۔ سر پر اگر بال ہیں، جس کا مجھے شک سا ہے، تو ہو سکتا ہے کچھ جوئیں نکل آئیں۔
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم نئی رپورٹ یہ ہے کہ میں آج ایک بہت اچھی چیز بنانے لگی ہوں ۔۔۔ اسکی چیزیں لینے بازار جارہی ہوں۔۔۔
 
Top