مہدی نقوی حجاز
محفلین
حضرت شاطر، ہماری مراد تھی علم کا رعب!!اجی کون سا رعب اور کون سی ہم آہنگی۔ یہاں تو ایں حال است کہ کوئی قریب زور سے چھینک دے تو ہم مارے خوف کے پسینہ پسینہ ہو جائیں!
حضرت شاطر، ہماری مراد تھی علم کا رعب!!اجی کون سا رعب اور کون سی ہم آہنگی۔ یہاں تو ایں حال است کہ کوئی قریب زور سے چھینک دے تو ہم مارے خوف کے پسینہ پسینہ ہو جائیں!
رعب علم کے بعد اب کل کو رعب حسن و جمال (بشکریہ فئیر اینڈ لولی فئیرنیس کریم)، رعب وجاہت (وجاہت خالد صاحب نہیں)، رعب مراتب، رعب صدائے سمع خراش، رعب توند بمثل ڈھول و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ جانے کون کون سی مرعوبیتیں وارد ہونے کو ہیں!حضرت شاطر، ہماری مراد تھی علم کا رعب!!
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدا را !!رعب علم کے بعد اب کل کو رعب حسن و جمال (بشکریہ فئیر اینڈ لولی فئیرنیس کریم)، رعب وجاہت (وجاہت خالد صاحب نہیں)، رعب مراتب، رعب صدائے سمع خراش، رعب توند بمثل ڈھول و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ جانے کون کون سی مرعوبیتیں وارد ہونے کو ہیں!
با محاورہ ترجمہ: کتے بھونکتے رہیں، ہاتھی اپنی چال چلتا رہے۔آواز سگاں کم نہ کند رزق گدا را !!
السلام علیکم کیسے ہیں جناب ؟محترمہ یہیں ہیں آپ کے راج سے کہاں جائیں گے!؟
ہم بھی بخیر ہیں اور یونیورسٹی کے لیے نکل رہے ہیں ۔وعلیکم السلام
الحمد للہ سب اچھے ہیں۔
پھر سے داخلہ لے لیا کیا؟ اچھا ہے۔ہم بھی بخیر ہیں اور یونیورسٹی کے لیے نکل رہے ہیں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کوئی اُمید ، بر نہیں آتیالحمد للہ
آپ سنائیں، کچھ امید بندھی کہ نہیں؟
جی میں بھی یہیں ہوں گڑیا ۔۔۔۔۔ بس اپنی سلیمانی ٹوپی جھاڑ رہا تھا ۔نہیں تو
ظفری بھائی ادھر ہی ہیں کیا؟