فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!!!
چلو جی آج سب لوگوں کو پھر سے ٹیگ کرتے ہیں جب تک میں نہ بلاؤں کوئی آتا ہی نہیں:cautious:
فلک شیر بھیااا
جب بھی آؤ یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔ ۔۔ آئے بڑے!!!! ۔۔ :cautious:
السلام علیکم.......
شونا پتر گوشے میں ہے......افف
ہمیں تو سچ میں ڈر لگ رہا ہے....ناراض ہونے والے بچوں کو کیسے منایا جاتا ہے بھلا؟
گڑیا پرییییی....کیسی ہیں......اصل میں ہم پچھلے چار دن سے ایک طول طویل fatigueبھگتا رہے تھے.....رات بھی کوئی اڑھائی بجے لاہور سے کالج لوٹے....
اس وجہ سے محفل پہ کم آئے .....اور آئے بھی تو ایسے بس تھوڑی دیر کے لیے.......
جلدی سے بتایا جائے بھیا کو .....کیا چل رہا ہے؟
گھر میں سب کیسے ہیں؟
:):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم.......
شونا پتر گوشے میں ہے......افف
ہمیں تو سچ میں ڈر لگ رہا ہے....ناراض ہونے والے بچوں کو کیسے منایا جاتا ہے بھلا؟
گڑیا پرییی یی....کیسی ہیں......اصل میں ہم پچھلے چار دن سے ایک طول طویل fatigueبھگتا رہے تھے.....رات بھی کوئی اڑھائی بجے لاہور سے کالج لوٹے....
اس وجہ سے محفل پہ کم آئے .....اور آئے بھی تو ایسے بس تھوڑی دیر کے لیے.......
جلدی سے بتایا جائے بھیا کو .....کیا چل رہا ہے؟
گھر میں سب کیسے ہیں؟
:):):)
وعلیکم السلام
ہاں بہت زیادہ گوشے میں ہوں بھیا :frustrated:
چاکلیٹ لا کر دیں بڑی سی پھر مانوں گی :rolleyes:
میں ابھی ٹھیک نہیں ہوں بلکہ گوشے میں ہوں۔۔ ہاں جی بچو!
تو بتا کر کیوں نہیں گئے تھے پھر آپ۔۔آرام سے سارے لوگ غائب ہو جاتے ہیں ۔ آئندہ نہ بتا کر جانے پر آپ کو فائن ہوگا بس میں نے کہہ دیا:devil:
ابھی گوشا چل رہا ہے ۔۔ اور ٹی وی پر ایک ڈرامہ چل رہا ہے :p
گھر میں سب لوگ اچھے ہیں۔ الحمد للہ!آپ سنائیں بھابھی جان اور ہانیہ گڑیا کیسی ہیں؟ :)
 
جی پتر جی ....آپ نے کہہ دیا......اور ہم نے مان لیا.......فائن سے یاد آیا......یہ فائن ہو گا یا فائن شائن؟:):):)
ڈرامہ اور گوشا کیا اکٹھے چل رہے ہیں؟ ایک ہی گاڑی میں سفر کر رہے ہیں دونوں بھلا؟ :):):)
بھابھی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں......
البتہ ہانی کا گلا تھوڑا خراب ہے......پیپسی اور جوس پی پی کر........
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم!!!
چلو جی آج سب لوگوں کو پھر سے ٹیگ کرتے ہیں جب تک میں نہ بلاؤں کوئی آتا ہی نہیں:cautious:
فہیم بھائی
کہاں غائب ہیں بابا آپ لوگ؟؟؟:unsure::unsure::unsure:
جب بھی آؤ یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔ ۔۔ آئے بڑے!!!! ۔۔ :cautious:

وعلیکم السلام
لو ہم آگئے
تم کیسی ہو عائشہ :)

اور آج کل ہمارا پی سی پیک پڑا تھا
آج بھی ہم نے بس بے ترتیبی سے اٹھا کر آن کرلیا۔
کہ دل نہیں لگ رہا تھا محفل اور آپ دوستوں کے بنا :)
 
فلک شیر

محفلین
stack-of-chocolate-pieces1.jpg

عائشہ عزیز .......اتنے سارے گڑیا پتر کے لیے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی پتر جی ....آپ نے کہہ دیا......اور ہم نے مان لیا.......فائن سے یاد آیا......یہ فائن ہو گا یا فائن شائن؟:):):)
ڈرامہ اور گوشا کیا اکٹھے چل رہے ہیں؟ ایک ہی گاڑی میں سفر کر رہے ہیں دونوں بھلا؟ :):):)
بھابھی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں......
البتہ ہانی کا گلا تھوڑا خراب ہے......پیپسی اور جوس پی پی کر........
جی نہیں ۔۔فائن ہوگا جرمانے والا
ہاں ناں بھیا :p:p
اوہو۔۔ کھانسی والا کڑوا شربت پینا پڑے گا پھر تو :rolleyes:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
لو ہم آگئے
تم کیسی ہو عائشہ :)

اور آج کل ہمارا پی سی پیک پڑا تھا
آج بھی ہم نے بس بے ترتیبی سے اٹھا کر آن کرلیا۔
کہ دل نہیں لگ رہا تھا محفل اور آپ دوستوں کے بنا :)
آگئے تو پھر کہاں چلے گئے بھیا؟
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
یہ تو ٹھیک کیا آپ نے :)
 
Top