عمر سیف
محفلین
الحمداللہ خیریت سے۔ٹھیک ہیں بھائی۔۔۔ الحمد للہ!
آپ سنائیں اسکائپ ٹھیک ہوا؟ گھر بات ہوگئی یا نہیں؟
سکائپ تو ٹھیک نہیں ہوا ۔۔ گھر فون پہ بات ہوئی تھی۔
الحمداللہ خیریت سے۔ٹھیک ہیں بھائی۔۔۔ الحمد للہ!
آپ سنائیں اسکائپ ٹھیک ہوا؟ گھر بات ہوگئی یا نہیں؟
اوہو۔۔الحمداللہ خیریت سے۔
سکائپ تو ٹھیک نہیں ہوا ۔۔ گھر فون پہ بات ہوئی تھی۔
وہ پی لیتی ہے مزے سےجی نہیں ۔۔فائن ہوگا جرمانے والا
ہاں ناں بھیا
اوہو۔۔ کھانسی والا کڑوا شربت پینا پڑے گا پھر تو
ہائیں!! ۔۔ برے برے منہ بنائے بغیر؟وہ پی لیتی ہے مزے سے
گوگل ہینگ آؤٹ کا گھر پہ کسی کو علم نہیں اور نہ کوئی اس وقت ہے کہ طریقہ بتا سکے۔اوہو۔۔
کیا ہوا پڑا ہے اسکائپ کو
آپ گوگل ہینگ آؤٹ یوز کر لیا کریں اتنی دیر
تو اور کیا۔۔۔۔۔ہائیں!! ۔۔ برے برے منہ بنائے بغیر؟
اوئی۔۔۔ہی ہی ہی ہیتو اور کیا۔۔۔ ۔۔
بس اگر یہ ضمانت مل جائے کہ بعد میں پیپسی مل جائے گی۔۔۔
وعلیکم السلام مہدی بھائیاہل محفل کو سلام اور آداب!
کوئی نہیں کوئی نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
انہا البے ایمانی العظیم ٹو!!!
اوئی ۔۔ ابھی نہیں پیا چاچومیں تو ادھر ہی ہوتا ہوں۔
اور تم نے دودھ پی لیا کہ نہیں؟
شونا پری، ہم دیر سے سوئے تھے شاید اور پھر کسی نے جگایا بھی نہیں۔وعلیکم السلام
سنا ہے لوگ آ جکل زیادہ سونے لگے ہیں
و ھوا السبب المسکان الطویل!انہا البے ایمانی العظیم ٹو!!!