ملائکہ
محفلین
کیسی جنگ؟
ٹیپو سلطان کی جنگ میسور میں ہوئی تھی۔۔ کرٹانک کی تین جنگیں انگریز اور فرانسیسیوں کے درمیان ہوئی تھی۔۔۔
کیسی جنگ؟
ٹیپو سلطان کی جنگ میسور میں ہوئی تھی۔۔ کرٹانک کی تین جنگیں انگریز اور فرانسیسیوں کے درمیان ہوئی تھی۔۔۔
ایک ماہ پہلے میں نے بھی اسٹیپ کٹ کروا کے کرل کیے تھے بال ۔ پھر عید پہ کرواؤں گی ۔بہت پیارے لگ رہے ہیں
میں کرل کبھی نہیں کئے اپنے بال پہلی دفعہ ہے ۔۔۔ دیر لگتی ہے نا اس لئےایک ماہ پہلے میں نے بھی اسٹیپ کٹ کروا کے کرل کیے تھے بال ۔ پھر عید پہ کرواؤں گی ۔
ہاں وقت طلب کام تو ہے خود سے کرنا ۔ ابھی یہاں ہندوستان میں فیدرکٹ کی زیادہ مانگ ہے پر بہت سارے بالوں کی قربانی دینی پڑتی ہے ۔میں کرل کبھی نہیں کئے اپنے بال پہلی دفعہ ہے ۔۔۔ دیر لگتی ہے نا اس لئے
میں تو بال کافی لمبے ہوچکے ہیں کٹوائے نہیںہاں وقت طلب کام تو ہے خود سے کرنا ۔ ابھی یہاں ہندوستان میں فیدرکٹ کی زیادہ مانگ ہے پر بہت سارے بالوں کی قربانی دینی پڑتی ہے ۔
لمبے بال کرل کرو تو اور بھی اچھے لگتے ہیں ۔میں تو بال کافی لمبے ہوچکے ہیں کٹوائے نہیں
جی میں نے سوچا ہے مہندی میں بالکل سیدھے اور شادی میں کرل اور اگر ولیمے میں گئی تو پھر سوچوں گی۔۔۔لمبے بال کرل کرو تو اور بھی اچھے لگتے ہیں ۔
خوب ، کرل کیےہوئے بال کھلے رکھنا نہیں چاہتے ہوں تو "بنانا کلپ " کے استعمال سے اور بھی خوبصورت نظر آتے ہیں ۔جی میں نے سوچا ہے مہندی میں بالکل سیدھے اور شادی میں کرل اور اگر ولیمے میں گئی تو پھر سوچوں گی۔۔۔
وعلیکم السلام !فہیم بھائی کیسے ہیں!!!السلام علیکم
وعلیکم السلام !السلام علیکم !!!!
محفل و محفلین!!!!
وعلیکم السلام ، کیسے ہیں بھیا ؟السلام علیکم
اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیں۔وعلیکم السلام !فہیم بھائی کیسے ہیں!!!
الحمدللہ ! اللہ کا کرم ہے!!!اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
ٹھیک ٹھاک ادیوعلیکم السلام ، کیسے ہیں بھیا ؟
کیا تجربہ کرلیا بالوں کےساتھوعلیکم السلام۔۔۔ کرل کئے ہیں ۔۔۔ میری دوست کی شادی ہے نا تو میں پہلے سے پریکٹس کرلیا آج
کچھ خاص نہیں ملائکہ سے باتیں ۔ٹھیک ٹھاک ادی
آپ کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے۔
بس چل رہی ہے کبھی تیز تو کبھی آہستہالحمدللہ ! اللہ کا کرم ہے!!!
آپ سنائیں کیسی چل رہی ہے!!!
میں نے پیچھے چھوٹا سا کیچر لگا کر بال اوپر کئے تو سیٹ ہوگئے اسپرے سے ۔۔۔ میرے بال بڑے ڈھیٹ ہیں تھوڑی دیر میں خودبخود سیدھے ہوجاتے ہیں اسی لئے میں کرل نہیں کرتی ۔۔۔ پر آج نہیں ہوئےخوب ، کرل کیےہوئے بال کھلے رکھنا نہیں چاہتے ہوں تو "بنانا کلپ " کے استعمال سے اور بھی خوبصورت نظر آتے ہیں ۔