کس چیز کا پیپر ہے؟؟؟ میری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔۔۔
ہمارے ڈیپارٹمنٹ والے اسے بریتھ ایگزام کہتے ہیں۔ اس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ مضامین سے سوالات ہوں گے جس میں چار پروفیسرز اور ہم شریک ہوں گے۔ سوالات امتحان سے دو گھنٹہ قبل ہمیں ای میل کر دیے جائیں گے تا کہ ہم ان کی تیاری کر سکیں اور تمام ممکنہ ذرائ استعمال کرنے کی آزادی ہوگی۔ پھر کانفرینس روم میں ہم پانچ نفوس ایک سے دو گھنٹے تک ان سوالات پر باتیں کریں گے۔ اول تو ہمارا کام ہوگا کہ بورڈ پر ان سارے سوالات کو حل کریں، بعد ازاں مزید متعلقہ سوالات کیے جائیں گے۔ پھر ہمیں کمرے سے باہر بھیجا جائے گا اور چاروں پروفیسرز متفقہ فیصلے سے ہمیں یا تو فیل کریں گے یا پاس۔ اس کے بعد کچھ کاغذی کاروائیاں ہوں گی اور بس! :) :) :)
 
السلام علیکم سب کووو :)
وعلیکم السلام! :) :) :)
جلدی سے مجھے بتائیں سب کیسے ہیں ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ناعم گڑیا آپ کیسی ہیں اور کہاں گم ہیں؟ آپ کے لالہ تو آپ کی بھتیجی سے ملنے جا رہے ہیں۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
ہمارے ڈیپارٹمنٹ والے اسے بریتھ ایگزام کہتے ہیں۔ اس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ مضامین سے سوالات ہوں گے جس میں چار پروفیسرز اور ہم شریک ہوں گے۔ سوالات امتحان سے دو گھنٹہ قبل ہمیں ای میل کر دیے جائیں گے تا کہ ہم ان کی تیاری کر سکیں اور تمام ممکنہ ذرائ استعمال کرنے کی آزادی ہوگی۔ پھر کانفرینس روم میں ہم پانچ نفوس ایک سے دو گھنٹے تک ان سوالات پر باتیں کریں گے۔ اول تو ہمارا کام ہوگا کہ بورڈ پر ان سارے سوالات کو حل کریں، بعد ازاں مزید متعلقہ سوالات کیے جائیں گے۔ پھر ہمیں کمرے سے باہر بھیجا جائے گا اور چاروں پروفیسرز متفقہ فیصلے سے ہمیں یا تو فیل کریں گے یا پاس۔ اس کے بعد کچھ کاغذی کاروائیاں ہوں گی اور بس! :) :) :)
آئے ہائے بڑا مشکل لگ رہا ہے۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ بڑی مزے کی چیز ہے ریلیٹیویٹی ..........
یہ لائٹ کون تو آپ کو سمجھ گئی ہیں پتر جی.........
پر ہم تو فزکس کی کتابوں میں ہیں ہی نہیں..............ہم تو کہیں بقول عینی شاہ "رونی کھانی شاعری "کی کتب میں پائے جا سکتے ہیں :):):)
جی بھیا بہت مزے کا سبجیکٹ ہے مجھے کبھی بورنگ نہیں لگا۔۔ اللہ کرے اب اس سمیسٹر میں جو ٹاپکس ہیں وہ بھی اچھے ہی ہوں
آپ کتابوں میں نہ رہا کریں بھیابس کتابوں کو پڑھا کریں
اور رونی کھانی شاعری زیادہ نہیں پڑھنی چاہیے۔۔اچھا!!
 
بہنا کہاں گئی۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
ہمارے ڈیپارٹمنٹ والے اسے بریتھ ایگزام کہتے ہیں۔ اس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ مضامین سے سوالات ہوں گے جس میں چار پروفیسرز اور ہم شریک ہوں گے۔ سوالات امتحان سے دو گھنٹہ قبل ہمیں ای میل کر دیے جائیں گے تا کہ ہم ان کی تیاری کر سکیں اور تمام ممکنہ ذرائ استعمال کرنے کی آزادی ہوگی۔ پھر کانفرینس روم میں ہم پانچ نفوس ایک سے دو گھنٹے تک ان سوالات پر باتیں کریں گے۔ اول تو ہمارا کام ہوگا کہ بورڈ پر ان سارے سوالات کو حل کریں، بعد ازاں مزید متعلقہ سوالات کیے جائیں گے۔ پھر ہمیں کمرے سے باہر بھیجا جائے گا اور چاروں پروفیسرز متفقہ فیصلے سے ہمیں یا تو فیل کریں گے یا پاس۔ اس کے بعد کچھ کاغذی کاروائیاں ہوں گی اور بس! :) :) :)
اس زمرے میں ایک دفعہ داخل ہو جانے والے حضرات تو ایک آدھ ہی کافی ہوتے ہیں...........یہاں اکٹھے چار ہوں گے.....یعنی آپ کو چومکھی لڑنا پڑے گی .....اور وہ بھی خالی ہاتھ .......:):):)
اور یہ جو نیچے آپ نے مزے سے لکھ دیا ہے کہ باتیں کریں گے پانچ نفوس......تو حضور عرض یہ ہے کہ اس مکالمے کو آپ باتوں کے علاوہ کوئی اور نام دے ڈالیے......نقد و جرح کے اس طوفان کو " بریتھ ٹیکنگ ایگزام" کہنا چاہیے تھا اہل شعبہ کو:):):)
 
جیہ

تو ٹھیک ہے آپ مجھ سے بات نا کریں :)
 
اجی چھوڑیں، ہم خود کو ڈرانے والی باتیں نہیں کرتے قبلہ۔ :) :) :)
 
Top