کیا سنائیں بھائی ؟الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
کیا سنائیں بھائی ؟الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
حال احوال ۔۔کیا سنائیں بھائی ؟
اللہ تعالیٰ ان کی عبادتوں کو قبول فرمائے آمین ۔ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی پر آپ سے بات کیوں نہیں ہوئی ؟حال احوال ۔۔
چلیں میں آپ کو سناتا ہوں۔ آج میری چھوٹی سسٹر اپنے میاں کے ساتھ حج پہ روانہ ہوئی ہیں ۔ اور میری اُن سے بات بھی نہیں ہوئی
میری غلطی ۔۔ میں سمجھا کہ رات کی فلائٹ ہے، پر وہ سہ پہر کی تھی ۔۔ 3 بجے خیال بھی آیا کہ کال کروں پر سو گیا۔اللہ تعالیٰ ان کی عبادتوں کو قبول فرمائے آمین ۔ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی پر آپ سے بات کیوں نہیں ہوئی ؟
الحمدللہ مجاما ۔ آرام کیجے محترمہ ۔السلام علیکم ۔۔۔ ۔ میں صبح کی نکلی ہوئی ابھی فارغ ہوئی ہوں۔۔۔ ایک گھنٹہ پہلے آئی ہوں گھر ۔۔۔ سب کیسے ہیں؟؟
اول تا آخر کمپیوٹرزمیں یہ پوچھ رہی ہوں بھیا کہ آپ نے اپنی پڑھائی کس سبجیکٹ میں کی۔۔ ایم اے اور ایم فل وغیرہ کس سبجیکٹ میں کیے۔
ویسے اتنی تعلیم مجھے کیسے کرا دی؟میں یہ پوچھ رہی ہوں بھیا کہ آپ نے اپنی پڑھائی کس سبجیکٹ میں کی۔۔ ایم اے اور ایم فل وغیرہ کس سبجیکٹ میں کیے۔
آپ کی آئس کریم پکیاور میں پہلے ہی بتا دوں کہ مجھے آئس کریم کھانی ہے بس
ہم کہاں بدلے بھلااللہ خیر!
مجھے کیا پتا بھیا آپ کو پتا ہوگا ناں آپ خود ہی تو بدلتے رہتے ہیں۔
آج کل پڑھائی چل رہی ہے اور میرا پچھلے سمسٹر کا رزلٹ بھی آگیا ہے اور میں ابھی برتھ آف دی یونیورس کے بارے میں ویڈیوز دیکھ رہی ہوں
اور اب میں اپنی بنائی ہوئی ایک بہت مزے کی آئس کریم بھی کھاؤں گی
مبارک ہو سعود بھائیبالآخر یہ امتحان بھی پاس کر ہی لیا۔ اب سوچتے ہیں کہ ہندوستان جانے کے لیے کیا تیاریاں کرنی ہیں؟
الحمدللہ سب بخیر ہیں اور کیا چلنگ ؟تسلیمات ادی
کیسی ہیں آپ اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
ابھی تو ادی سے باتیں چلنگالحمدللہ سب بخیر ہیں اور کیا چلنگ ؟
ہماری طرف کچھ نہیں ہو رہا ۔ ابھی آج پڑھائی کا بھی موڈ نہیں۔ابھی تو ادی سے باتیں چلنگ
آپ کی طرف کیا ہورہا ہے۔