عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا
تھینک یوو
جی بھیا
السلام علیکم چچا جانمانو بلی کیسی ہے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم چچا جان
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کی طبیعت کیسی ہے اب؟
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں چاچوو علیکم السلام
طبیعت پہلے سے بہتر ہے لیکن پوری طرح بہتر نہیں ہے۔ آج شام کو ڈاکٹر کے پاس جاؤں گا۔
لکھ لیجیئے کہ ہر چیز ویسے ہی ہوگی جیسے آپ چاہتے ہیں۔ ویسے ہرگز نہیں ہوگی جیسا آپ کو ڈر ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ فون نمبر دے دیں تو دوران امتحان اضافی کمک پہنچائی جا سکتی ہےالسلام علیکم!
کچھ دیر قبل بیدار ہوئے ہیں اور اب غسل وغیرہ سے فارغ ہو کر یونیورسٹی جانے کو تیار ہیں۔ آج امتحان ہے کچھ دیر میں اس لیے احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کچھ دیر قبل بیدار ہوئے ہیں اور اب غسل وغیرہ سے فارغ ہو کر یونیورسٹی جانے کو تیار ہیں۔ آج امتحان ہے کچھ دیر میں اس لیے احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
علیک السلام۔ دعا گو ہیں۔ قیصرانی صاحب کا مشورہ بہرحال قیمتی ہےالسلام علیکم!
کچھ دیر قبل بیدار ہوئے ہیں اور اب غسل وغیرہ سے فارغ ہو کر یونیورسٹی جانے کو تیار ہیں۔ آج امتحان ہے کچھ دیر میں اس لیے احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
آپ نے ان کا امتحان کا طریقہ نہیں دیکھا بھیالکھ لیجیئے کہ ہر چیز ویسے ہی ہوگی جیسے آپ چاہتے ہیں۔ ویسے ہرگز نہیں ہوگی جیسا آپ کو ڈر ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ فون نمبر دے دیں تو دوران امتحان اضافی کمک پہنچائی جا سکتی ہے
کوشش تو یہی ہے لیکن دفتر سے چھٹی کرنی بھی تو ضروری ہے ناں۔جلدی سے ٹھیک ہو جائیں چاچو
اتفاق سے امتحان میں ہمارے بھیا اکیلے ہی ہوں گے۔ چار ہٹے کٹے مشٹنڈے سے پروفیسر بمقابلہ ہمار ےننھے منے "مشوم" سے بھیامیرے سے دعا لے کر جائیں تو آپ فرسٹ آئیں گے
ہمارے بھیا کسی سے کم نہیں۔ چومکھی لڑ کر چاروں کے چھکے چھڑا دیں گےپھر تو چومکھی لڑنا پڑے گی۔
بھیاااااتفاق سے امتحان میں ہمارے بھیا اکیلے ہی ہوں گے۔ چار ہٹے کٹے مشٹنڈے سے پروفیسر بمقابلہ ہمار ےننھے منے "مشوم" سے بھیا
وہ نا اصل میں ان دونوں سے میری لڑائی ہو گئی تھی نا پتر جیکیوں کیوں بھیا؟؟؟
دنوں سے لڑائی ہوگئی تھی۔۔یہ آپ کیسی باتیں کرتے ہیں بھیاوہ نا اصل میں ان دونوں سے میری لڑائی ہو گئی تھی نا پتر جی