قیصرانی
لائبریرین
جی بہنا؟بھیاااا
جی بہنا؟بھیاااا
مجھے کیا پتاجی بہنا؟
اچھی بہنا، پڑھا ہوا تو بہت کچھ ہے، بہت سارے ٹاپکس میں۔ آپ بتائیے کہ آپ کیا جاننا چاہ رہی ہیںمجھے کیا پتا
میں تو آئن سٹائن کے ٹوئن پیراڈکس پر اٹھنے والے سوالات پڑھ رہی ہوں
قیصرانی بھیا آپ نے کیا پڑھا ہوا ہے؟
یعنی اب سے پندرہ منٹ بعد پرچہ ملے گا۔ جس کے دو گھنٹے بعد امتحان ہوگا اور پھر آپ ہمیں مٹھائی کھلائیں گےمطلع کیا جاتا ہے کہ ہم اپنے آفس پہنچ چکے ہیں اور امید ہے کہ ایک گھنٹہ بعد ہمیں پرچہ دے دیا جائے گا۔
میں یہ پوچھ رہی ہوں بھیا کہ آپ نے اپنی پڑھائی کس سبجیکٹ میں کی۔۔ ایم اے اور ایم فل وغیرہ کس سبجیکٹ میں کیے۔اچھی بہنا، پڑھا ہوا تو بہت کچھ ہے، بہت سارے ٹاپکس میں۔ آپ بتائیے کہ آپ کیا جاننا چاہ رہی ہیں
یونی تو مزاج کے عین مطابق تھی.........مگر ان دونوں نے نا سازش کی تھی میرے خلاف ........تو میں نے جوابی سازش کر ڈالیدنوں سے لڑائی ہوگئی تھی۔۔یہ آپ کیسی باتیں کرتے ہیں بھیا
بتائیں ناں یونی اچھی نہیں لگی آپ کو؟
ہیلو!۔۔ٹھک ٹھک ٹھک۔۔۔ کوئی ہے!!!یونی تو مزاج کے عین مطابق تھی.........مگر ان دونوں نے نا سازش کی تھی میرے خلاف ........تو میں نے جوابی سازش کر ڈالی
اور میں پہلے ہی بتا دوں کہ مجھے آئس کریم کھانی ہے بسیعنی اب سے پندرہ منٹ بعد پرچہ ملے گا۔ جس کے دو گھنٹے بعد امتحان ہوگا اور پھر آپ ہمیں مٹھائی کھلائیں گے
ہے نا "فجوووول بات"ہیلو!۔۔ٹھک ٹھک ٹھک۔۔۔ کوئی ہے!!!
میرے کو مشکل باتیں سمجھ نہیں آتیں۔۔ حد ہوگئی! ۔۔بھلا ہے کوئی تک!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کوئی ہے ادھر کیا
ہے نا "فجوووول بات"
میرا ایک بہت عزیز پیارا سا شاگرد ہے......آج کل FCکالج سے ایف ایس سی کر رہا ہے......وہ جب خلاف مزاج کوئی بات ہوتی تو مجھے کہتا "سر جی! دیکھیں کتنی فجووول بااات"
اور وہ اتنا معصوم تھا کہ ہنس ہنس کے میری بری حالت ہو جاتی
وعلیکم السلام بھیا
میں تو نہیں ہوں
کب تک؟جیتی رہو
اور سناؤ کیسی ہو
اور تم "چھوٹو" سے "نہیں" کیسے ہوگئیں
کب تک؟
میں ٹھیک ہوں بھیا ۔۔آپ کیسے ہیں؟
میرا نام تو بس ایسے ہی بدلتا رہتا ہے آپ کو نہیں پتا؟
اللہ خیر!چاند کے رہنے تک
اللہ کا کرم ہم بھی ٹھیک ہیں اور یہ آپ کا نام ہے یا پیٹرول کی قیمت جو بدلتی رہتی ہے
باقی اور سناؤ کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھائی ؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں بھائی ؟