چاکلیٹ چھپا کر دیجیئے گا لوگوں کو پہلے شک ہو گیا ہے کہ میں موٹی ہوں، تصدیق کی مہر لگ جائے گی ورنہ
آئس کریم کھلم کھلا :)
پھول پودے پر ہی رہنے دیں ۔ہم بائیولوجسٹس پھول کو پودے سے جدا کرنے کو اچھا نہیں مانتے :)
ہم تو بٹیا رانی کی بالکنی والا پھول ہی شونا بٹیا کو پیش کریں گے، کہ اس سے تازہ تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا جس میں ہماری ماہی پری نے پانی ڈال ڈال کر خیال رکھا ہو۔۔۔ (ہاں توڑیں گے نہیں، وعدہ!) :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہم تو بٹیا رانی کی بالکنی والا پھول ہی شونا بٹیا کو پیش کریں گے، کہ اس سے تازہ تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا جس میں ہماری ماہی پری نے پانی ڈال ڈال کر خیال رکھا ہو۔۔۔ (ہاں توڑیں گے نہیں، وعدہ!) :) :) :)
وہ تو پہلے ہی ہمارے پاس ہے، آپ ہمارے اُس نام نہاد باغیچے میں اضافہ کر دیں نا :)
 
فلک شیر

محفلین
کچھ عجب نہیں کہ اس کیفیت میں آپ درویشوں کا قصہ کسی اور نہج تک لے جائیں یا کسی اور انوکھی تحریر سے محفلین کو نواز دیں۔ :) :) :)
اے ساکنان کوچہ دلدار دیکھنا
تم کو کہیں جو غالب آشفتہ سر ملے

لاہور سے صاحب عرفان کہتا ہے ، کہ
اپنی عمر کیسے کٹے گی، کہ صبر آتا ہے اور نہ آشفتہ سری کا ڈھنگ
 
Top