عمر سیف

محفلین
چاکلیٹ چھپا کر دیجیئے گا لوگوں کو پہلے شک ہو گیا ہے کہ میں موٹی ہوں، تصدیق کی مہر لگ جائے گی ورنہ
آئس کریم کھلم کھلا :)
پھول پودے پر ہی رہنے دیں ۔ہم بائیولوجسٹس پھول کو پودے سے جدا کرنے کو اچھا نہیں مانتے :)
"لوگوں کو شک نہیں یقین ہو گیا ہے" ۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہیں ہماری بٹیا پری...کالج میں کیا چل رہا آج کل؟
گھر میں سب امن ہے؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آج کل بس پڑھائی چل رہی ہے اور کچھ دن بعد ہماری پارٹی ہے آج ہم نے OR گیٹ کا سرکٹ بنایا لیب میں ۔۔ اور سب سے پہلے ہم نے بنایا بھیا :)
گھر میں سب امن ہے
 

فلک شیر

محفلین
میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آج کل بس پڑھائی چل رہی ہے اور کچھ دن بعد ہماری پارٹی ہے آج ہم نے OR گیٹ کا سرکٹ بنایا لیب میں ۔۔ اور سب سے پہلے ہم نے بنایا بھیا :)
گھر میں سب امن ہے
ماشاءاللہ............ڈھیر ساری شاباش گڑیا کے لیے :)
 

فلک شیر

محفلین
چاکلیٹ کی صورت میں؟ :)
jubilee2.gif

یہ والا ٹھیک ہے........مزے کا ہے نا!
 
Top