میں ہوں ناں
بھیا میرے سے پھڈا کریں آپ
عثمان بھیا آپ کسی خاتوں سے تو پھڈا تب ہی لے سکتے ہیں جب محفل میں کوئی خاتون ہو۔محفل پر پھڈا بازی کے راہنمائے اصول میں سے ایک اہم ترین اصول یہ ہے کہ کسی خاتون سے پھڈا لینے سے گریز کیا جائے۔ وجہ یہ کہ پھڈا باز نہ صرف اپنی حمایت کھو دے گا بلکہ تمام لوگ مخالف خاتون کے حمایتی بن جائیں گے۔ نتیجتاً پھڈے میں سے کامیابی سے اپنی عزت بچا کر نکلنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔
لہذا اس اصول کے تحت میں تم سے پھڈا نہیں لے سکتا۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں پیارے؟
و علیکم السلام
کیسے ہیں درویش بھائی؟
محفل پر پھڈا بازی کے راہنمائے اصول میں سے ایک اہم ترین اصول یہ ہے کہ کسی خاتون سے پھڈا لینے سے گریز کیا جائے۔ وجہ یہ کہ پھڈا باز نہ صرف اپنی حمایت کھو دے گا بلکہ تمام لوگ مخالف خاتون کے حمایتی بن جائیں گے۔ نتیجتاً پھڈے میں سے کامیابی سے اپنی عزت بچا کر نکلنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔
لہذا اس اصول کے تحت میں تم سے پھڈا نہیں لے سکتا۔
ہائیں تمہاری ٹیم کونسی ہے ؟مرے ساتھ پھڈا کر آپ نے خود ہی میری ٹیم میں آجانا ہے بھیا جی
سو ٹینشن ناٹ
کیوں بتاؤں بھیاہائیں تمہاری ٹیم کونسی ہے ؟
وعلیکم السلام اپیا رانی!السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
و علیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟