وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں ؟ آئے نہیں نا آپ ہماری طرف ، کچی ہی ہے ابھی تک میریو علیکم السلام
کیسی ہو بچہ؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ چاچو میری بات نہیں مانتے اور آپ نے بھی سفارش نہیں کیوعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ چاچو میری بات نہیں مانتے اور آپ نے بھی سفارش نہیں کی
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں لیکن بھابھی یہاں نہیں آتیں لالہ اور میرے پاس تو ان کا کانٹیکٹ نمبر بھی نہیں ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔
آپ نے اپنی بات منوانے کے لیے درست نشانے پر وار نہیں کیا۔ در اصل آپ کو چاہیے تھا کہ بھابھی کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیتیں پھر تو شمشاد بھائی کے پاس بات ماننے کے سوا کوئی چارہ کار ہی نہ ہوتا۔
تو شمشاد بھائی سے کہیں کہ وہ بھابھی سے آپ کی بات کرائیں!یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں لیکن بھابھی یہاں نہیں آتیں لالہ اور میرے پاس تو ان کا کانٹیکٹ نمبر بھی نہیں ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
کیسی ہو تم۔
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام
میں بس ایسی ہی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
او اوبس جیسی تو نہیں لکھ رہیں تھیں کہیں
لیکن میں تو تم کو مرسڈیز جیسی کہتا تھا
یہ تم بس جیسی کب سے ہوگئیں
اور میں پتہ نہیں کیسا ہوں
او او
ارے نہیں بابا میں اپنے جیسی ہی ہوں
کیوں نہیں پتا بھیا خیریت تو ہے ناں؟
کیا ہے بھیا مجھے گوشا بھی آتا ہے یہ بھی یاد ہے ناں آپ کو ؟اپنے جیسی یعنی کہ وہی
بہت اچھی
اور بالکل خیریت ہے
اور ہاں مجھے یاد آگیا نہ کہ میں
تم سے تھوڑا کم اچھا ہوں
پروانے ہیں جو روشنی میں آجاتے ہیںکیا ہے بھیا مجھے گوشا بھی آتا ہے یہ بھی یاد ہے ناں آپ کو ؟
ہائیں اب یہ مشکل بات کون سمجھائے اس کا کیا مطلب بھیا؟پروانے ہیں جو روشنی میں آجاتے ہیں
اور گوشے کا یاد ہے کہ وہ آتا ہے اور جلدی سے چلا بھی جاتا ہے