عمر سیف
محفلین
کھے ماحول ۔۔۔۔یعنی فل ماحول
اپنے دن ماموں کی طرف جاؤنگا جو شہر سے کافی دور ہے۔ نہ بندہ نہ بندے کی ذات ۔۔ شاید دو دن وہیں رہوں۔
پھر میں، میرا بیڈ اور میرا لیپی ۔۔
کھے ماحول ۔۔۔۔یعنی فل ماحول
نہیں عمر بھائی ہم انشاءاللہ سپیشلائزیشن میں جا کر وہ رستہ پکڑیں گے جو واپڈا سے مخالف سمت میں ہو!!!!واپڈا دی خیر ۔۔۔
اچھا گُڈ ۔۔نہیں عمر بھائی ہم انشاءاللہ سپیشلائزیشن میں جا کر وہ رستہ پکڑیں گے جو واپڈا سے مخالف سمت میں ہو!!!!
اس میں اب آپ کے پاس تین آپشن ہیں!!!موسٹلی لوگ پاور میں ہی جاتے ہیں !!اچھا گُڈ ۔۔
بھئی ہمیں تو بجلی سے سخت ڈر لگتاہے۔۔ آپشن کوئی بھی ہو ہم اس سے دور ہی اچھے۔ ہم نے تو سوئچ بھی تبدیل کرنا ہو تو مین سوئچ بند کروا دیتے ہیں۔اس میں اب آپ کے پاس تین آپشن ہیں!!!موسٹلی لوگ پاور میں ہی جاتے ہیں !!
آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں!!!!
ہاں یہ تو ہے...........بچوں سے دور ہیں نا آپ اس دفعہکھے ماحول ۔۔۔ ۔
اپنے دن ماموں کی طرف جاؤنگا جو شہر سے کافی دور ہے۔ نہ بندہ نہ بندے کی ذات ۔۔ شاید دو دن وہیں رہوں۔
پھر میں، میرا بیڈ اور میرا لیپی ۔۔
جی ۔ ۔۔ہاں یہ تو ہے...........بچوں سے دور ہیں نا آپ اس دفعہ
شاید ہوگئے ہیں۔۔۔آپ کو کیا لگتا ہے ؟
کیا کر لیںکر لیں جی کر لیں ۔۔
بات کریں نا ۔۔کیا کر لیں
تو آپ بتائیے نا کیسے ہیں گھر کب جا رہے؟؟بات کریں نا ۔۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔شاید ہوگئے ہیں۔۔۔
الحمداللہ خیریت سے ہیں۔ گھر ابھی تو نہیں جا رہے۔۔ اگلے سال شاید ۔ بھائی کی شادی کریں گے تو ۔۔۔ آپ سنائیں عید کہاں گزاریں گے ؟تو آپ بتائیے نا کیسے ہیں گھر کب جا رہے؟؟
میں نے کچھ مطالعہ کا پروگرام بنایا ہے سوچتا ہوں گھر جاوں تو وہاں کچھ اچھی کتابیں پڑھ ڈالوں یہاں تو کورس اور پروفیشنل کتابیں پڑھ پڑھ اوب گئے ہیں ۔۔الحمداللہ خیریت سے ہیں۔ گھر ابھی تو نہیں جا رہے۔۔ اگلے سال شاید ۔ بھائی کی شادی کریں گے تو ۔۔۔ آپ سنائیں عید کہاں گزاریں گے ؟