عمر سیف

محفلین
میں نے کچھ مطالعہ کا پروگرام بنایا ہے سوچتا ہوں گھر جاوں تو وہاں کچھ اچھی کتابیں پڑھ ڈالوں یہاں تو کورس اور پروفیشنل کتابیں پڑھ پڑھ اوب گئے ہیں ۔۔
یہ تو اچھی بات ہے ۔۔ ویسے میری مصروفیت چھٹی والے دن مکمل چھٹی کی ہوتی ہے۔۔ کوئی کام نہیں ۔
 
یہ تو اچھی بات ہے ۔۔ ویسے میری مصروفیت چھٹی والے دن مکمل چھٹی کی ہوتی ہے۔۔ کوئی کام نہیں ۔
میرا بھی وہی حال ہے لیکن ابو صبح ہی صبح اٹھا دیتے ہیں فجر سے بھی پہلے یہاں تو اکثر فجر چھوٹ جاتی ہے افسوس۔۔
صبح میں پڑھائی کرنے کا مزا ہی الگ ہے ۔۔۔اور سیر بھی
 
اس سے یاد آیا ایک لڑکا آج مجھ سے پوچھا علم بھائی جزاک اللہ کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟
میں نے مزاق میں کہا ۔۔۔یار یہ تو بہت خطرناک گالی ہے میں اس کو زبان سے ادا نہیں کر سکتا بس اتنا سمجھ لو کہ چھوڑ نا ۔۔ایسے کس نے کہا یہ ۔۔۔تو کہنے لگا اچھا بتا نا پھر بھی کیا مطلب ہوتا ہے تو میں نے کہا اس کا مطلب ہے تو مر جا :) اچھا تو یہ بات اب میں بتاتا ہوں اس کو ۔۔۔اور اس نے اس بندے کو وہ صلواتیں سنائیںکے بس اور میرا ہنستے ہنستے برا حال ہو گیا ۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اس سے یاد آیا ایک لڑکا آج مجھ سے پوچھا علم بھائی جزاک اللہ کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟
میں نے مزاق میں کہا ۔۔۔ یار یہ تو بہت خطرناک گالی ہے میں اس کو زبان سے ادا نہیں کر سکتا بس اتنا سمجھ لو کہ چھوڑ نا ۔۔ایسے کس نے کہا یہ ۔۔۔ تو کہنے لگا اچھا بتا نا پھر بھی کیا مطلب ہوتا ہے تو میں نے کہا اس کا مطلب ہے تو مر جا :) اچھا تو یہ بات اب میں بتاتا ہوں اس کو ۔۔۔ اور اس نے اس بندے کو وہ صلواتیں سنائیںکے بس اور میرا ہنستے ہنستے برا حال ہو گیا ۔۔
ہم نے بھی ایسا ہی ایک مذاق کیا تھا ، جوابا ہمیں سمجھایا گیا کہ قرآنی آیات، احادیث اور دعاؤں پر مذاق نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔ توبہ کی اور اب تک اس پر قائم ہیں ۔۔۔
 
ہم نے بھی ایسا ہی ایک مذاق کیا تھا ، جوابا ہمیں سمجھایا گیا کہ قرآنی آیات، احادیث اور دعاؤں پر مذاق نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔ توبہ کی اور اب تک اس پر قائم ہیں ۔۔۔
آئندہ ہم اس کا خیال رکھیں گے یاد دہانی کا شکریہ ۔۔۔اللہ معاف کرے۔
 
Top