فلک شیر

محفلین
عجیب یبوست سی طاری ہے فورم پہ :)
سنائیے دن کیسا گزرا؟
ہم تو سارا دن پیپر چیک کر کر کرکرکرکرکرکرکرکرکرکر پھاوے ہو گئے ہیں حضور!!!!
:):):):):)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز
مانو پتر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ھاضری لگوائی جائے
ورنہ سزائے سخت عبور دریائے شور و قید سخت در نعمت کانہ ایوان شاکر سنائی جائے گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
:):):)
بھیا جییی
السلا م علیکم!
میں یہاں ہوں ۔۔ پتا ہے آج ہماری پارٹی تھی ناں تو میں بہت تھک گئی لیکن اب ٹھیک ہوں
جو ہم نے تصویریں بنائیں ناں وہ اپنے لیپ ٹاپ میں کاپی کر رہی تھی :)
 

فلک شیر

محفلین
بھیا جییی
السلا م علیکم!
میں یہاں ہوں ۔۔ پتا ہے آج ہماری پارٹی تھی ناں تو میں بہت تھک گئی لیکن اب ٹھیک ہوں
جو ہم نے تصویریں بنائیں ناں وہ اپنے لیپ ٹاپ میں کاپی کر رہی تھی :)
پھر تو بہت تکان ہو گئی ہو گی نا!!
ڈیپارٹمنٹ کی پارٹی تھی؟
 

فلک شیر

محفلین
ویسے یہ سزا کیسی ہے میرے کو سمجھ نہیں آئی؟ :oops:
پرانے زمانے میں دیتے تھے نا بادشاہ لوگ ۔۔۔۔کہ ایک یہ بڑا سا سمندر پار کرنا ہوتا تھا اور قید تھی جیل میں :):):)
دوبارہ پڑھیں نا ۔۔۔ہم نے تو گڈی کو نعمت خانہ یعنی کچن کی قید کی سزا سنائی تھی۔۔۔تاکہ سارے کھانے کھا کھا لے چھپ چھپ کے :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پرانے زمانے میں دیتے تھے نا بادشاہ لوگ ۔۔۔ ۔کہ ایک یہ بڑا سا سمندر پار کرنا ہوتا تھا اور قید تھی جیل میں :):):)
دوبارہ پڑھیں نا ۔۔۔ ہم نے تو گڈی کو نعمت خانہ یعنی کچن کی قید کی سزا سنائی تھی۔۔۔ تاکہ سارے کھانے کھا کھا لے چھپ چھپ کے :p
اللہ اللہ! تو اتنی مشکل اردو بولیں گے تو میرے کو سمجھ تھوری ناں آئے گی لالہ
میں تو آج بس کچھ چٹ پٹا کھانا چاہتی ہوں۔۔ویسے بتاؤں بھیا ابھی ناں میں نے انار کھایا ۔۔۔اتنا کھٹا تھا۔۔یمیی
 

فلک شیر

محفلین
جی بھیا ۔۔ وہیں ہوں
ویسے اب ہمارا کالج بھی یونیورسٹی بن گیا ہے ناں :happy::happy:
جی سی یو فیصل آباد میں ایک دو ماہ پہلے ہی میرا دوست ڈاکٹریٹ کے بعد فزکس ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر مقرر ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے پوچھ رہاتھا :)
 
Top