ملائکہ
محفلین
متفقشکر ہے ابن سعید اور عائشہ عزیز کی سمائل ایک دوسرے سے الگ ہے ۔۔۔
متفقشکر ہے ابن سعید اور عائشہ عزیز کی سمائل ایک دوسرے سے الگ ہے ۔۔۔
جِم لکھا تھا ۔۔ بلکہ میں تو زبر زیر ڈالنا بھول گیا تھا ۔جمنے کا کوئی دوسرا علاقہ بتا دیجئے ۔۔۔ ۔
نہیں بھائی، آپ نے جمنے سے منع کیا تھا۔۔۔جَم لکھا تھا ۔۔ ۔
اچھا ۔۔۔!!!نہیں بھائی، آپ نے جمنے سے منع کیا تھا۔۔۔
پتر شونا ہم تو سوئے ہوئے تھے۔السلام علیکم!
سارے لوگ کہاں ہیں؟
جی عائشہ عزیز ۔ میں یہاں ہوںالسلام علیکم!
سارے لوگ کہاں ہیں؟
بالکل ٹھیک لالہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ناعم گڑیا؟
ہماری امید بٹیا رانی کیسی ہیں؟جی عائشہ عزیز ۔ میں یہاں ہوں
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ہماری گڑیا بٹیا نے دن بھر کیا کچھ کیا؟بالکل ٹھیک لالہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟
بھائی بالکل ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری امید بٹیا رانی کیسی ہیں؟
ہم نے فیصل آباد اور لاہور کے اوپر سے گزرتے ہوئے کھڑکی کے پاس ہاتھ ہلایا تھا۔
آج کالج سے چھٹی تھی لالہ سارا دن گھر پر ہی گزرا اور کام بھی کوئی خاص نہیں کیا آجالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ہماری گڑیا بٹیا نے دن بھر کیا کچھ کیا؟
ہم بالکل بخیر و عافیت پہنچ گئے، الحمد للہ!جی
بھائی بالکل ٹھیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ خیریت سے پہنچ گئے ؟
تو ٹیڈی بئیر کے ساتھ کھیل لیتیں کچھ دیر۔آج کالج سے چھٹی تھی لالہ سارا دن گھر پر ہی گزرا اور کام بھی کوئی خاص نہیں کیا آج